Blog
پنجاب حکومت کاہاؤسنگ منصوبہ:20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب
اکتوبر 7, 20251070پنجاب حکومت نےہاؤسنگ منصوبےکےلئے20ہزاررہائش گاہوں کی تعمیرکیلئے41سائٹس منتخب کرلیں۔ پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں 57 ہزار رہائش گاہوں کی تعمیر کا بڑا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔پہلے مرحلے میں 20 ہزار ...پی سی بی نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا
اکتوبر 7, 20251380پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے 2025-26 سیزن کیلئے میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا۔ پی سی بی انٹرنیشنل پینل میں میچ ریفری علی نقوی، امپائرز آصف یعقوب، فیصل آفریدی، راشد ریاض ...حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کاپہلادورختم
اکتوبر 7, 20251220مصرمیں ہونےوالے حماس اوراسرائیل کےدرمیان بالواسطہ مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق حماس اورثالثوں کےدرمیان مذاکرات کاپہلادورمثبت ماحول میں ہوا،امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےغزہ امن پلان پرمذاکرات کادوسرادورآج دوبارہ ...موسم کی کروٹ، سردی نے دستک دیدی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
اکتوبر 7, 2025770موسم نے کروٹ لے لی،سردی نے دستک دیدی،محکمہ موسمیات نے 8 اکتوبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روزگرج چمک ...وزیراعظم شہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
اکتوبر 7, 20251130وزیراعظم محمدشہبازشریف کےدورہ ملائیشیاکا27نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری کردیاگیا۔ اعلامیہ میں کہاگیاہےکہ وزیراعظم شہبازشریف کی ملائیشین ہم منصب سےملاقات ہوئی،پاکستان اور ملائیشیاکےدرمیان علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم اورملائیشین ہم منصب کےدرمیان ملاقات ...ویمنزورلڈکپ:آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا
اکتوبر 7, 2025750انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ویمنزورلڈکپ کےآٹھویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورانگلینڈمیں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے تیرہویں ایڈیشن میں چوکوں اورچھکوں کی بہارکاسلسلہ ...ویمنز ورلڈکپ: جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے مات دیدی
اکتوبر 7, 2025870انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دےدی۔ اندور میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنزورلڈکپ کےساتویں میچ میں ...وزیراعظم شہبازشریف کی ملایئشین ہم منصب سےملاقات:دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانےکےعزم کااعادہ
اکتوبر 6, 20251520وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملائیشین ہم منصب سےملاقات کی،دونوں رہنماؤں نےپاکستان اور ملائیشیادوطرفہ تعاون کومزیدمضبوط بنانےکےعزم کااعادہ کیا۔ وزیراعظم محمدشہبازشریف نےملایئشین وزیراعظم انورابراہیم سے ملاقات کی، شہبازشریف نےاپنے اور وفدکےپرتپاک استقبال اورمہمان نوازی ...توشہ خانہ ٹوکیس :عدالت نےعمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامے پر جواب طلب کرلیا
اکتوبر 6, 20251360توشہ خانہ ٹوکیس حتمی مراحل میں داخل،عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی سے سوالنامےپرجواب طلب کرلیا۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمندنےاڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی ...دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کون سا ہے؟
اکتوبر 6, 20252590دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والا شہر کونسا ہے؟دنیا کا سب سے زیادہ شور شرابے والاشہر واضح طور پر ایک نہیں، بلکہ مختلف رپورٹس اور سٹڈیز کی بنیاد پر جنوبی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















