Blog
سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی، ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا
اکتوبر 6, 20251850سمندری طوفان ’’شکتی‘‘کی شدت میں کمی ہونےسے طوفان کمزور ہو کر ’’سائیکلونک اسٹورم‘‘ کی صورت اختیار کر گیا۔ سمندری طوفان اس وقت کراچی سے تقریباً 910 کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے’’شکتی‘‘طوفان ...سردیوں کی آمد: بارش اور برفباری کے بعدموسم سرما کی دستک
اکتوبر 6, 20252270سردی کی آمدآمد،بالآخر سردیوں نے دستک دیدی،پنجاب سمیت ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات میں ہونیوالی تیز ہواؤں کیساتھ بارش اور برفباری کے بعد موسم نے کروٹ بدل لی۔ محکمہ موسمیات ...اسلام آباد ایئرپورٹ سہولیات میں پاکستان کا نمبر ون ہوائی اڈہ قرار
اکتوبر 6, 2025990پاکستان کا نمبر ون ایئرپورٹ کون سا ہے؟ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سہولیات اور کارکردگی کی بنیاد پراسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ملک کا نمبر ون ایئرپورٹ قراردیدیا ۔ اتھارٹی کی جاری ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ:آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے
اکتوبر 6, 20251260انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےساتویں میچ میں آج ساؤتھ افریقہ اورنیوزی لینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: بھارت نےپاکستان کو88رنزسےہرادیا
اکتوبر 6, 20251100انٹرنیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی )ویمنز ورلڈکپ کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو88رنز سےہرادیا۔ کولمبومیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کے چھٹےمیچ میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثناءنےٹاس جیت کرپہلےفیلڈنگ کافیصلہ کیا۔بھارت ...پیپلزپارٹی کےتنازع پرنوازشریف نےمریم نوازکی حمایت کردی
اکتوبر 6, 2025780پیپلزپارٹی کےپنجاب حکومت سےتنازع پرقائدمسلم لیگ میاں محمدنوازشریف نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی حمایت کردی۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف نےنوازشریف سےدوروزپہلےملاقات میں معاملےپربات کی، وزیراعظم نےقائدمسلم لیگ کوکہامریم سخت بیانات سے گریزکریں توپیپلزپارٹی سیزفائرکرےگی۔ ...حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز،ڈینگی کےمریضوں میں اضافہ جاری
اکتوبر 6, 2025680حالیہ بارشوں سےمچھروں کی افزائش تیز ،ڈینگی کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پنجاب بھرمیں ڈینگی کے72کنفرم مریض رپورٹ ہوئےجس میں راولپنڈی میں ڈینگی کے32کنفرم مریض رپورٹ ...لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیا
اکتوبر 6, 20251510صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اعلیٰ الصبح بارش سےموسم خوشگوارہوگیاشہریوں کے مرجھائے چہرے کھل اُٹھے۔ باغوں کےشہرلاہورمیں اعلیٰ الصبح بادل برسنے سےموسم خوشگوارہوگیا۔شہرمیں ایبٹ روڈ،ڈیوس روڈ، لکشمی چوک کےگردونواح میں بارش ہوئی،جبکہ ساندہ ،اسلامپورہ ...حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے،وزیراعظم
اکتوبر 4, 2025680وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ حماس کے بیان سے جنگ بندی کی نئی راہ ہموار ہوئی ہے، امریکی صدر ٹرمپ اور برادر ممالک کے شکر گزار ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں ...گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے،مریم نواز
اکتوبر 4, 2025980وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ گڈ گورننس، درست پالیسیاں اور سخت محنت ہماری ترجیح ہونی چاہیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکا نیشنل سکیورٹی وار کورس کے ملکی وغیر ملکی شرکا سے خطاب کرتے ہوئےکہناتھاکہ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















