Blog
ایپل کا پہلا فولڈایبل آئی فون ، لانچنگ کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
اکتوبر 4, 2025710ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر، ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون کے پینلز سام سنگ تیار کرے گا ۔ حیران کن لیکس سامنے آ گئیں ۔ سام سنگ ڈسپلے کے ...تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ
اکتوبر 4, 20252090تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا بڑا فیصلہ ، دس مرلہ سے کم رقبے پر قائم سکول بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے ...سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدید :محکمہ موسمیات کاساتواں الرٹ جاری
اکتوبر 4, 2025880سمندری طوفان ’’شکتی‘‘ شدت اختیارکرگیا،محکمہ موسمیات نےساتواں الرٹ جاری کردیا۔ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت بھی کردی۔ محکمہ موسمیات کے ٹروپیکل سائیکلون وارننگ سینٹر کی جانب سے ساتواں ...حماس کےبیان پرامریکی صدرٹرمپ کاردعمل
اکتوبر 4, 2025820فلسطینی تنظیم حماس کےبیان پروائٹ ہاؤس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاویڈیوبیان جاری کردیا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےاپنےویڈیوبیان میں کہاکہ غزہ امن منصوبےکیلئے قطر ،ترکیہ،سعودی عرب، مصر،اردن اوردیگرممالک کاشکریہ اداکرنا چاہتا ہوں، قیدیوں کےگھرآنےکامنتظرہوں،بہت سےقیدی مارے ...پاکستانی رفیع: مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
اکتوبر 4, 2025650پاکستانی رفیع،گلوکار مسعود رانا کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے۔ 9 جون 1938ء کو میرپورخاص کے ایک زمیندار کے گھر میں پیدا ہونےوالے مسعود رانا نے 1962ء میں گلوکاری کا ...حماس نےٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبےکی چندشرائط قبول کرلیں
اکتوبر 4, 20251270فلسطینی تنظیم حماس نےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے20نکاتی غزہ امن منصوبے کی چندشرائط قبول کرلیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق فلسطینی تنظیم حماس نےسابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کا مجوزہ کردار مسترد کردیا،حماس ...امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم دبئی سےگرفتار
اکتوبر 4, 2025680امیربالاج قتل کیس میں پولیس کی بڑی کامیابی،مرکزی ملزم طیفی بٹ کودبئی میں گرفتارکرلیاگیا۔ امیر بالاج قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے گرفتار کرلیا گیا، ملزم واردات کے ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیمیں ایکشن میں ہو نگی
اکتوبر 4, 20251300انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےپانچویں میچ میں آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور سری لنکاکی ٹیمیں کولمبومیں ایکشن میں ہو ں گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین ...آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: انگلینڈنےجنوبی افریقہ کو10وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 4, 2025760انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں انگلینڈنےجنوبی افریقہ کو 10 وکٹوں سےشکست دےدی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری لنکا ...پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں، عوام کی عزت نفس کا تحفظ ...
اکتوبر 3, 20251240وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ پنجاب پر بات کرنے سے پہلے سو بار سوچیں، عوام کی عزت نفس کا تحفظ میرا فرض ہے۔ لاہور میں الیکٹرک بس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















