Blog
ابوظبی کا ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان
اکتوبر 3, 2025770اللہ کے گھر کی نئی آن ، بان اور شان،ابوظبی نے ماحول دوست مسجد رواں ماہ اکتوبر میں کھولنے کا اعلان کردیا۔ متحدہ عرب امارات میں ایک ایسی ماحول دوست مسجدزیر تعمیر ...سنیپ چیٹ کا پرانی تصاویر اور ویڈیوز محفوظ کرنے پر فیس کا اعلان
اکتوبر 3, 2025930سنیپ چیٹ فری لنچ ختم،میسیجنگ ایپ سنیپ چیٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب صارفین سے اپنی پرانی تصاویر اور ویڈیوز محفوظ رکھنے کیلئے فیس وصول کرے گی۔ یہ اقدام اس ...ایم ڈی کیٹ 2025 رجسٹریشن مکمل،امتحان26اکتوبر کوہوگا
اکتوبر 3, 2025810طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،ایم ڈی کیٹ 2025 کیلئےرجسٹریشن مکمل ہوگئی اورامتحان26اکتوبر کوہوگا۔ ذرائع کے مطابق ایک لاکھ 40 ہزار 71 امیدواروں نے ایم ڈی کیٹ کیلئے رجسٹریشن کروائی ہے،پنجاب سے ...پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن، ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب
اکتوبر 3, 2025790فضائی مسافروں کیلئے خوشخبری،پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ آپریشن کی منصوبہ بندی تیز کردی۔قومی ایئر لائن کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن اور ہوٹل سروس کیلئے درخواستیں طلب کرلیں۔ ذرائع کےمطابق ...بانی پی ٹی آئی کی پیشی پر توڑ پھوڑ کاکیس:شبلی فرازودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری
اکتوبر 3, 2025960اے ٹی سی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی پیشی پر توڑ پھوڑ کے الزام میں عدالت نےشبلی فراز ودیگرکےوارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہر ...ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس،جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدکااختلافی نوٹ جاری
اکتوبر 3, 2025830ججزتبادلہ وسنیارٹی کیس میں جسٹس نعیم اختراورجسٹس شکیل احمدنےاختلافی نوٹ جاری کردیا۔ اختلافی نوٹ میں لکھاگیاکہ مستقل ٹرانسفرآئین کےآرٹیکل 200کےخلاف ہے،آرٹیکل 200کےتحت ٹرانسفرصرف عارضی ہوسکتاہے،مستقل نہیں، صدر مملکت نےبغیرشفاف معیاراوربامعنی مشاورت کے ...مہنگائی کی شرح میں اضافہ،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی
اکتوبر 3, 2025770حالیہ ہفتےمہنگائی کی شرح میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،ادارہ شماریات نےہفتہ وارر پورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں19اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا،جبکہ 20 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ادارہ ...پاکستان ،جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ:قومی ٹیم کی تیاریاں عروج پر
اکتوبر 3, 20251620پاکستان اورجنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کےلئےقومی ٹیم نےتیاریاں تیزکردیں۔ پاکستان ٹیسٹ اسکواڈنےکیمپ کےچوتھےروزلاہورکےقذافی سٹیڈیم میں بھرپورپریکٹس کی۔ٹیسٹ کیمپ کے پہلے دو روز کھلاڑیوں نے نیٹس پر مشقیں کیں دو روزہ پریکٹس میچ ...جسٹس طارق محمود کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل، جامعہ کراچی نے جواب کیلئے مہلت ...
اکتوبر 3, 2025850سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی کا فیصلہ معطل کردیا۔جبکہ رجسٹرار کراچی یونیورسٹی نےجواب کےلئےمہلت مانگ لی۔ سندھ ہائیکورٹ کےجسٹس اقبال کلہوڑو نےاسلام آبادہائیکورٹ ...فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی،اسحاق ڈار
اکتوبر 3, 2025790نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ فلسطین سے متعلق ہماری وہی پالیسی ہے جو قائد اعظم کی تھی، صدر ٹرمپ نے جو 20 پوائنٹس جاری کیےوہ ڈرافٹ نہیں جو ہم نے تیار کیا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















