Blog
قومی اسمبلی کااجلاس:پیپلزپارٹی کامریم نوازکےبیان کیخلاف واک آؤٹ
اکتوبر 3, 2025640حکومت کی اتحادی جماعت پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکےبیان کےخلاف واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کااجلاس سپیکرایازصادق کی زیرصدارت منعقدہوا،جس میں پیپلزپارٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:آج انگلینڈاورساؤتھ افریقہ میں جوڑپڑےگا
اکتوبر 3, 20251360انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) ویمن ورلڈکپ کےچوتھےمیچ میں آج انگلینڈ اورساؤتھ افریقہ کی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ایڈیشن سری ...لاہور : سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان
اکتوبر 3, 20251230لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے 90 روزہ ایکشن پلان تجویزکیاگیا۔ ماہرین کی تجاویز کی روشنی میں مرتب کیے گئے ایکشن پلان میں کہا گیا ہے کہ فصلوں کی ...پی ڈی ایم اےنےپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا
اکتوبر 3, 20251410صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے)نےوزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرپنجاب کی تاریخ کاسب سےبڑافلڈسروےجاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےفلڈسروےکےمطابق سیلاب متاثرہ 27اضلاع میں1857 ٹیموں نےڈیٹااکٹھاکرنےمیں حصہ لیا،فلڈسروےمیں81ہزار510متاثرین کی تفصیلات جمع کرلی گئی ...آئی ایم ایف کی ہدیت:حکومت کاسیلابی نقصانات کے تعین کیلئےعالمی اداروں سےرابطہ
اکتوبر 3, 2025720بین الاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف)کی ہدایت پرپاکستان نےحالیہ سیلابی نقصانات کےدرست تعین کیلئے عالمی مالیاتی اداروں سےرابطہ کرلیا۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےدرمیان موجودہ قرض پروگرام کےلئے مذاکرات جاری ہیں۔ پاکستان ...مغربی ہوائیں داخل:پاکستان میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی
اکتوبر 3, 2025890مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، محکمہ موسمیات نےپنجاب میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر ...آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 3, 2025660انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمن ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو7 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ سری لنکامیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمن ورلڈکپ کےتیسرےمیچ میں قومی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 2, 2025960مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ
اکتوبر 2, 2025740امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے ...جسٹس جہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اکتوبر 2, 20251070اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کے 25 ستمبر کے فیصلے کو ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















