Blog
ترقی کی جانب ایک اورقدم،پاکستان کا خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ
اکتوبر 2, 2025750خلاؤں کو تسخیرکرنے کے پاکستانی مشن میں اہم پیشرفت ،پاکستان نے خلا میں مزید تین سیٹیلائٹ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ تینوں سیٹیلائٹ آئندہ چھ ماہ کے دوران خلا میں بھیجی ...سیاحوں کیلئے ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن
اکتوبر 2, 2025910سیاحوں کیلئے خوشخبری ،ایک ویزے پر 6 خلیجی ممالک کی سیاحت ممکن،ویزا کب ملے گا؟تفصیلات سامنے آ گئیں۔ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے چھ ممالک نے مشترکہ سیاحتی ویزے کے ...پبلک اور پرائیویٹ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری
اکتوبر 2, 20251450پنجاب کے پبلک اورپرائیویٹ میڈیکل اینڈڈینٹل کالجز کیلئے ایڈمشن پالیسی کی منظوری دیدی گئی ۔ سرکاری میڈیکل کالجز میں داخلے کیلئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ پاس کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے، ...اتحاد ایئر ویز کا 10 سال بعد پشاور سے دوبارہ پروازوں کا آغاز
اکتوبر 2, 20251800متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے 10سال بعددوبارہ پشاور سےپروازوں کا آغاز کر دیا ۔ اتحاد ایئر ویز کی پرواز نے 10سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور ...آئی ایم ایف کی کڑی شرط: گاڑیوں کی امپورٹ اورتیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز بڑھا دئیے
اکتوبر 2, 2025700بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےپاکستان میں گاڑیوں کی امپورٹ اور تیاری پرسیفٹی اسٹینڈرڈز 17سے بڑھاکر62کردئیے۔ وفاقی حکومت نےامپورٹڈاورلوکل مینوفیکچرزگاڑیوں میں62معیارات لازمی قراردیتےہوئےنوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق چھوٹی گاڑیوں،چھوٹی کمرشل گاڑیوں ...پی ڈی ایم اےنےپنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا
اکتوبر 2, 2025830صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)نے پنجاب بھرمیں بارشوں کاالرٹ جاری کردیا۔ پی ڈی ایم اےالرٹ کےمطابق آج رات سے7اکتوبرتک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ...موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟موسمیاتی پیشگوئی
اکتوبر 2, 20252350موسم کب تبدیل ہو گا؟سردی کب آئے گی؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک سپیل ملک میں داخل ہوگا،جس کے زیراثر4سے 7اکتوبر تک ہلکی ...کامیڈی کنگ عمرشریف کومداحوں سےبچھڑے4برس بیت گئے
اکتوبر 2, 2025660کامیڈی کے بے تاج بادشاہ، لیجنڈری اداکار عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 برس بیت گئے۔ ان کے برجستہ جملے اور مزاحیہ اداکاری آج بھی مداحوں کے ذہنوں پر نقش ہے۔ ...وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
اکتوبر 2, 2025900انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کےتیسرامیچ میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ...ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانےپرکام کررہےہیں،وفاقی وزیرخزانہ
اکتوبر 2, 2025670وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کررہےہیں۔ پشاورمیں پاکستان بزنس سمٹ سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھا کہ ٹیکس پالیسی کافنکشن اب ایف بی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















