Blog
وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ: آج پاکستان اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
اکتوبر 2, 2025900انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )وویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کےتیسرامیچ میں آج پاکستان اور بنگلہ دیش کےدرمیان مقابلہ ہوگا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)کے زیر اہتمام خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کا تیرہواں ...ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانےپرکام کررہےہیں،وفاقی وزیرخزانہ
اکتوبر 2, 2025670وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر کام کررہےہیں۔ پشاورمیں پاکستان بزنس سمٹ سےخطاب کرتےہوئے وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھا کہ ٹیکس پالیسی کافنکشن اب ایف بی ...خیبرپختونخوا میں 2وزراکےاستعفوں کےبعد کابینہ میں بڑی تبدیلیاں
اکتوبر 2, 2025660خیبرپختونخوامیں دووزراکےاستعفوں کےبعدکابینہ میں بڑی تبدیلیاں کردی گئیں۔ باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی منظوری سےخیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی کابینہ میں محکموں کی نئی تقسیم اور ...پی سی بی نےقائداعظم ٹرافی کاشیڈول جاری کردیا
اکتوبر 2, 2025940پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے قائداعظم ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پریمیر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ کا آغاز 6 اکتوبر سے ہوگا۔ پی سی بی کےشیڈول کےمطابق ٹورنامنٹ پشاور، اسلام آباد، ...اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا
اکتوبر 1, 2025570پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےشادی شدہ لڑکیوں کوگھربسانےکاطریقہ بتادیا۔ سینئر اداکارہ صائمہ قریشی نےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنےکیرئیراورنجی زندگی کےبارےمیں تفصیل ...سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ،فی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
اکتوبر 1, 2025650سونےکی قیمت میں 3500روپےکااضافہ ہونےسےفی تولہ تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...آئی فون 17 کے ایپل انٹیلی جنس فیچر میں بگ کی اطلاعات
اکتوبر 1, 2025900ایپل صارفین کیلئے اہم معلومات،آئی فون 17 کے متعارف کردہ چاروں ماڈلز میں سافٹ وئیر بگ کی اطلاعات ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون 17 کے متعدد صارفین کو اپنے فونز ...کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے،مریم نواز
اکتوبر 1, 2025790وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ کبھی کبھی لگتاہےسیاست کٹھن راستوں کانام ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکامری کےپہلےنوازشریف کارڈیالوجی کےافتتاح کےموقع پرخطاب کرتےہوئے کہناتھاکہ لاہورکےعلاوہ نوازشریف کاکوئی گھرہےتووہ مری میں ہے، پورے پاکستان سےپیارہے،مری ...انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار
اکتوبر 1, 2025970طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور سرٹیفکیشن لازمی قرار،ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان میں انڈرگریجویٹ طلبا کیلئے انٹرن شپ اور انڈسٹری سے متعلقہ ...قومی ایئر لائن پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان
اکتوبر 1, 20251290فضائی مسافروں کےلئےاہم خبر،پی آئی اے کا کینیڈا کیلئے رعایتی ٹکٹ کا اعلان ،قومی ائیر لائن نے کینیڈا کیلئے آپریشن بحال کر دیا، کراچی سے کینیڈا کی پروازوں کی بکنگ کا آغاز ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















