Blog
آئی سی سی ویمن ورلڈکپ:بنگلہ دیش نےپاکستان کو7وکٹوں سےہرادیا
اکتوبر 3, 2025670انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )ویمن ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں بنگلہ دیش نےپاکستان کو7 وکٹوں سےشکست دےکرایونٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ سری لنکامیں کھیلےگئےآئی سی سی ویمن ورلڈکپ کےتیسرےمیچ میں قومی ...مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
اکتوبر 2, 2025960مقامی وعالمی مارکیٹ میں مسلسل اضافےکےبعدسونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈکی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ مہنگائی کی ...امریکی شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناساکے15ہزارملازمین فارغ
اکتوبر 2, 2025750امریکی حکومت کا شٹ ڈاؤن بحران شدت اختیار کر گیا،ناسا کی سرگرمیاں معطل ہونےکےباعث 15 ہزار ملازمین فارغ ہوگئے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی آفیشل ویب سائٹ پر اعلان کیا ہے ...جسٹس جہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اکتوبر 2, 20251070اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمودجہانگیری نےسندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائیکورٹ کے 25 ستمبر کے فیصلے کو ...4سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا،جسٹس محمدعلی مظہر
اکتوبر 2, 2025700سپرٹیکس کیس کےدوران جسٹس محمدعلی مظہرنےریمارکس دئیےکہ 4سی میں اضافی ٹیکس سےمتعلق واضح نہیں لکھا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں5رکنی آئینی بینچ نےسپرٹیکس سےمتعلق درخواستوں پرسماعت کی۔مختلف ٹیکس پیئرکمپنیوں کےوکیل فروغ ...میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ...
اکتوبر 2, 2025820وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ میرا کام ہے اگر کوئی پنجاب کے عوام کی تذلیل کرے اس کو جواب دوں، ریاست ماں ہوتی ہے اور اپنے بچوں کے ساتھ سوتیلے والا سلوک نہیں ...کیرئیرکےآغازپرلوگوں نےحدیں پارکرنےکی کوشش کی،عائشہ عمرکاانکشاف
اکتوبر 2, 2025680پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ عائشہ عمرنےانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ کیرئیرکےآغازپرلوگ مجھے سنجیدگی سے نہیں لیتے تھےبہت سے مردوں نے حدیں پار کرنے کی کوشش کی۔ حال ہی میں اداکارہ عائشہ عمرنےایک شومیں بطورمہمان شرکت ...رواں سال مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ
اکتوبر 2, 2025720مون سون میں معمول سے 23 فیصد زائد بارشیں ریکارڈ، پری ونٹر بارشوں میں کمی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رواں سال مون سون کے دوران ملک بھر میں معمول ...گوگل نے صارفین کیلئے اپنےسرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا
اکتوبر 2, 2025700گوگل صارفین کیلئے خوشخبری،گوگل سرچ کے اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنا دیا گیا۔ گوگل کی جانب سے نئے سرچ چیٹ بوٹ اے آئی موڈ کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔گوگل ...رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟
اکتوبر 2, 20251140نایاب فلکیاتی مظاہر کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،رواں سال کا پہلا سپر مون پاکستان میں کب نظر آئے گا؟ تمام ترتفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ اکتوبر کا مہینہ چاند کے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















