Blog
اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 2025710آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کےمطابق دریافت ضلع خیرپوربترسم ایسٹ ون ایکسپلورٹری ...وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
اکتوبر 1, 2025800وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی کوششیں شروع کردیں،وفاقی حکومت نےپیپلزپارٹی سےرابطہ کرکےملاقات کی دعوت دےدی،حکومت ...9مئی کے13مقدمات :عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی
اکتوبر 1, 202513309مئی کے13مقدمات میں عدالت نےپٹیشن دوبارہ دائرکرنےکی ہدایت کردی۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نےجی ایچ کیوحملہ سمیت9مئی کے13مقدمات کیخلاف درخواست پرسماعت کی ،شیخ رشیداپنےوکیل سردارعبدالرزاق کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئے،ابتدائی سماعت کےبعداعتراضات لگا ...خیبرپختونخواکابینہ کااجلاس طلب،39نکاتی ایجنڈاجاری
اکتوبر 1, 2025680خیبرپختونخواکابینہ کا39واں اجلاس کل صبح11بجےطلب کرلیاگیاجس کا39نکاتی ایجنڈاجاری کردیاگیا۔ اجلاس کےایجنڈےکےمطابق سابق فاٹاکےپروجیکٹ ملازمین کی مستقلی ایجنڈےکاحصہ ہےجبکہ پیرول کمیٹی کےطریقہ کارمیں تبدیلی کی اجلاس میں منظوری لی جائےگی،زمین کی منتقلی پروفاقی ...پری ونٹر سیزن: 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی
اکتوبر 1, 2025850گرمی اور حبس سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری،محکمہ موسمیات نےملک بھر میں 4اکتوبر سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ 4اکتوبر کو بارش کا ایک سپیل ملک ...یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکے
اکتوبر 1, 2025780یااللہ خیر!کراچی میں صبح سویرے زلزلےکےجھٹکےمحسوس کیےگئے،لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ شہرقائدکراچی میں اعلیٰ الصبح آنےوالےزلزلےسےعمارتیں لرزاُٹھی جس کے باعث لوگوں میں خوف پھیل گیااورشہری کلمہ طیبہ کاوردکرتےہوئےگھروں اوردفاترسےباہرنکل آئے۔فی الحال ...حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا
اکتوبر 1, 2025770مہنگائی سےپریشان عوام کےلئےبُری خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کےلئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑااضافہ کردیا۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس ...اے سی سی اجلاس: بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت،اگلاایشیاکپ بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ
ستمبر 30, 2025670اے سی سی اجلاس میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت کی گئی جبکہ اگلاایشیاکپ 2027میں بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ کیاگیا۔ ایشین کرکٹ کونسل کےصدرمحسن نقوی کی زیرصدارت ایشین کرکٹ کونسل کااہم ...ملکی دفاع ناقابل تسخیر:پاک فوج کا فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
ستمبر 30, 2025760ملکی دفاع ناقابل تسخیر،پاک فوج نے فتح۔4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج نے مقامی طور پر تیار کردہ زمین سے زمین پر مار کرنے والے فتح- 4 کروز میزائل ...جسٹس طارق محمود جہانگیری کی اپیل منظور،اسلام آبادہائیکورٹ کاآرڈرکالعدم قرار
ستمبر 30, 20251040سپریم کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو کام سے روکنے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا آرڈر کالعدم قراردیتےہوئے ان کی اپیل منظور کرلی۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















