Blog
قومی سلیکشن کمیٹی نےجنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیا
ستمبر 30, 20251230قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیےشان مسعودکی قیادت میں 18 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 ...محکمہ موسمیات کی ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
ستمبر 30, 2025730آج موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ...ایشیاکپ:بھارت پاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیکرچیمپئن بن گیا
ستمبر 30, 20251100ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےفائنل میں بھارت نےپاکستان کو5وکٹوں سے شکست دےکرنویں مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ ایشیاکپ کامیگاایونٹ چوکوں اورچھکوں کی بہار،سنسنی خیزمقابلوں اورتنازعات میں اپنےاختتام کوپہنچ گیا۔41سالہ کرکٹ تاریخ میں ایشیا کپ کےفائنل ...ایشیاکپ میں ناکامی،پی سی بی نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے
ستمبر 30, 2025560ایشیاکپ میں ناکامی پرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے۔ ذرائع کےمطابق غیرملکی لیگزکےلئےجاری کیےگئےاین اوسی کوہولڈپررکھ دیاگیا،پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ای اونےاین اوسی معطل کرنےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ...صدرٹرمپ سےملاقات مفیدرہی، امریکاپاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے،وزیراعظم
ستمبر 27, 2025880وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات انتہائی مفیدرہی، امریکاپاکستان میں سرمایہ کاری کا خواہاں ہے۔ نیو جرسی میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا نے ...نوازشریف دل کےعلاج کےبعدہسپتال سےڈسچارج
ستمبر 27, 20251200قائدمسلم لیگ(ن)نواز شریف دل کے علاج کے بعد جنیوا کے ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے۔ سابق وزیراعظم نوازشر یف سات روز زیرعلاج رہنےکےبعدجنیواکےہسپتال سےڈسچارج ہوگئے۔ خاندانی ذرائع کےمطابق قائدمسلم لیگ میاں نوازشریف کاعلاج ...میرا منصب صرف ایک رتبہ یا وقار کا حامل نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ...
ستمبر 27, 2025650وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ میرا منصب صرف ایک رتبہ یا وقار کا حامل نہیں بلکہ ایک بڑی ذمہ داری ہے اور دکھی انسانیت کی خدمت کے لیے ہم سب کو مل کر ...اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کیلئےججزکاڈیوٹی روسٹرجاری
ستمبر 27, 2025810اسلام آبادہائیکورٹ میں آئندہ ہفتےکیسزکی سماعت کےلئےججزکاڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔ روسٹرکےمطابق 29 ستمبر سے 3 اکتوبر تک 8ججزسنگل بینچزمیں کیسزکی سماعت کریں گے،جبکہ آئندہ ہفتے3ڈویژن بینچ اورایک سپیشل ڈویژن بینچ کیسزکی سماعت ...صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری
ستمبر 27, 2025660ٹریفک پولیس ان ایکشن:صوبہ بھرمیں ون وےکی خلاف ورزیوں پربلاتفریق کارروائیوں کاسلسلہ جاری۔ ترجمان ٹریفک پولیس کےمطابق رواں ماہ ون وےکی خلاف ورزیوں پرکارروائیوں میں197فیصداضافہ ہوا،جبکہ رواں ماہ ون وےکی خلاف ورزیوں ...رکن اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا
ستمبر 27, 2025730رکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی معطلی ،عدالت نےگزشتہ سماعت کاتحریری حکم جاری کردیا۔ لاہورہائیکورٹ کےجاری کردہ فیصلےکےمطابق عدالت نےایڈووکیٹ جنرل پنجاب کومعاونت کےلئے طلب کرلیا۔درخواست گزارکی جانب سے اظہرصدیق ایڈووکیٹ پیش ہوئے،درخواست ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















