Blog
پی ٹی آئی میں اختلافات بڑھنےلگے،کےپی کابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دیدیا
ستمبر 30, 2025760تحریک انصاف میں اختلاف بڑھنےلگے،خیبرپختونخواکابینہ کے2وزرانےاستعفیٰ دےدیا۔ وزیربرائےابتدائی وثانوی تعلیم فیصل ترکئی اوروزیرآبپاشی عاقب اللہ نےاستعفیٰ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپورکوبھجوا دئیے۔جن کووزیراعلیٰ نےفوری طورپرمنظورکرلیا۔ ذرائع کےمطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپوردونوں وزیروں سےپہلےہی ...پنجاب میں ملکی تاریخ کابدترین سیلاب آیادوسرے صوبوں نےسیاست کی،مریم نواز
ستمبر 30, 2025770وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ پنجاب میں ملکی تاریخ کابدترین سیلاب آیادوسرے صوبوں نے سیاست کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاچکوال میں ہونہاراسکالرشپ اورلیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سےخطاب کے دوران کہناتھاکہ پنجاب میں ...مشہور کامیڈین لکی ڈئیر طویل علالت کے بعد خالقِ حقیقی سے جا ملے
ستمبر 30, 2025670تھیٹر، ٹی وی اور فلم کے نامور کامیڈین لکی ڈئیر شدید علالت کے باعث خالق حقیقی سےجاملے۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےسپرسٹاراداکارلکی ڈئیر لاہور کے میو ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔60 سالہ فنکار گزشتہ ...پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے وائی فائی 7 کی منظوری دیدی
ستمبر 30, 20251620پاکستان کاڈیجیٹل جدت کی جانب اہم قدم، پی ٹی اے نے جدید ترین وائی فائی ٹیکنالوجی وائی فائی 7 اپنانے کی منظوری دیدی۔ جس کے بعد پاکستان ایشیا پیسیفک خطے کے اُن ...نیکسٹ جنریشن : ایپل کی چیٹ جی پی ٹی طرز کی ایپ متعارف
ستمبر 30, 2025720ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،ایپل کی چیٹ جی پی ٹی طرز کی ایپ متعارف، نیکسٹ جنریشن سری لانچ کرنے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے چیٹ جی ...یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے
ستمبر 30, 2025680سیاحوں کیلئے خوشخبری،اہم یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے مستقل رہائش کے دروازے کھول دیے۔ فرانس کے کنارے پر واقع موناکو ایک چھوٹا، مگر نہایت پرکشش ملک ہے، جو اپنی امارت اور لگژری ...سکولوں میں گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پروجیکٹ کی منظوری
ستمبر 30, 20251200سکولوں کے طلبا کیلئے خوشخبری، گریڈ 8 کے طلبا کیلئے اے آئی پر مبنی ٹولز، پائلٹ پروجیکٹ کی منظوری، حکومت نے پاکستان کے کلاس رومز میں مصنوعی ذہانت متعارف کروانے کیلئے ایک ...چینی کمپنی بی وائے ڈی نے بگاٹی کا تیز ترین رفتار کا عالمی ریکارڈ توڑ ...
ستمبر 30, 2025890تیز رفتار گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،چینی کمپنی بی وائے ڈی نے بگاٹی کا تیز ترین رفتار کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ بی وائے ڈی کی ینگوانگ U9 ایکسٹریم (Yangwang ...مسلم ممالک کا ٹرمپ کے وعدے کا خیرمقدم، دو ریاستی حل اور امن کیلئے حمایت ...
ستمبر 30, 2025700پاکستان، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ منصوبے کی حمایت کرتےہوئے دو ریاستی حل اور امن کیلئے حمایت جاری رکھنے ...سیلاب سےنقصانات،آئی ایم ایف نےبنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی
ستمبر 30, 20251170سیلاب کےباعث نقصانات پربین لاقوامی مالیتی فنڈز(آئی ایم ایف ) نے بنیادی ضروریات کےتخمینےکی رپورٹ مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق وفاقی حکومت آئی ایم ایف کوسیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وزیراعظم پیکج دینےکی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















