Blog
سونےکی قیمت میں سیکڑوں روپےکااضافہ
ستمبر 27, 2025560کاروباری ہفتےکےآخری روزبھی سونےکی قیمت میں مقامی وعالمی مارکیٹ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگرمہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی بن گیاہے۔کیونکہ ...اداکارہ انوشے عباسی نے طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی
ستمبر 27, 20251030پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ انوشےعباسی نےاپنی طلاق خفیہ رکھنے کی وجہ بتادی۔ اداکارہ انوشےعباسی نےحال ہی میں ایک انٹرویومیں بتایاکہ میری2019میں طلاق ہوگئی تھی مگرمیں نے آج تک کبھی اپنی طلاق پر ...متنازع بیان اوراشارہ:آئی سی سی نےسوریاکماراورحارث رؤف کوجرمانہ کردیا
ستمبر 27, 2025760ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025میں متنازع بیان دینےاوراشارہ کرنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےبھارتی کپتان سوریاکماریادیو اورپاکستانی بولرحارث رؤف پر30فیصدجرمانہ عائدکردیاجبکہ صاحبزادہ فرحان کووارننگ دےدی گئی۔ ذرائع کےمطابق پاکستان اوربھارت کےدرمیان ایشیاکپ کا ...کون ہوگاایشیاکاسلطان؟کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
ستمبر 27, 2025900کون ہوگاایشیاکاسلطان؟ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےفائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ اپنےاختتام کی جانب گامزن ہےمیگاایونٹ میں چوکوں اورچھکوں کی بہار کاسلسلہ بھی جاری ہے،ٹورنامنٹ ...پشاورمیں پی ٹی آئی کاآج سیاسی طاقت کا مظاہرہ، تمام تیاریاں مکمل
ستمبر 27, 2025650پشاورمیں تحریک انصاف آج سیاسی پاورکامظاہرہ کرےگی،جس کی تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئیں۔جلسےمیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپوراورچیئرمین بیرسٹرگورسمیت اعلیٰ قیادت شرکت کرےگی۔ تحریک انصاف آج پشاورکی رنگ روڈ پرجلسہ کرےگی،جس کےانتظامات مکمل ...پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟
ستمبر 27, 20256960پاکستان کے کل رقبے کے کتنے فیصد حصے پر جنگلات ہیں؟،وطن عزیز کے کتنے فیصد رقبے پر جنگلات کی موجودگی ضروری ہے؟ملک میں موجود درختوں کے ثمرات سے کیسے فائدہ اٹھایا جا ...پی ٹی سی ایل اور مرکنٹائل کا پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا ...
ستمبر 27, 20251100ایپل کے صارفین کیلئے خوشخبری، پی ٹی سی ایل گروپ اور مرکنٹائل نے پاکستان میں آئی فون 17 کی لانچ کا اعلان کردیا ۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ صارفین کو جدید ...پنجاب میں سیاحت کے فروغ کا سلسلہ، نئی ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ
ستمبر 27, 20251070پنجاب کے سیاحتی مقامات پر عالمی اور مقامی سیاحوں کی توجہات حاصل کرنے سیاحت کے فروغ اور سیاحوں کی تعداد میں اضافہ کے لیے نئی ایپ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ...سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کیلئے مصنوعی ذہانت متعارف کروانے کا فیصلہ
ستمبر 27, 20251020جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ، سکولوں میں اےآئی کو سلیبس کا حصہ بنانے کا فیصلہ ، سکولوں میں قومی نصاب کی تعلیم کے لیے مصنوعی ذہانت متعارف کرائی جائے گی۔ فیڈرل ...چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟
ستمبر 27, 2025690چینی الیکٹرک وہیکلزورلڈ آٹو ڈیزائن کو کیسے بدل رہی ہے؟چینی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت نے یورپی مینوفیکچررز کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ جرمن کار ساز کمپنی آؤڈی نے اعتراف کیا ہے ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















