Blog
پاک چین: سی پیک دوسرےمرحلےمیں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیار
ستمبر 26, 2025690پاکستان اورچین میں سی پیک کے دوسرے مرحلے میں مفاہمتی یادداشت کامسودہ تیارکرلیاگیا۔ ایم اویو کےمطابق دوسرےمرحلےمیں سی پیک کواڑان پاکستان کے5ای فریم ورک سے منسلک کیا جائیگا ، سی پیک کے ...بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
ستمبر 26, 2025790بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے سامنے پیش ہوئےاوردونوں نےالزامات ماننے سے انکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق انٹرنیشنل ...وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کریں گے
ستمبر 26, 2025820وزیراعظم شہبازشریف آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب کے دوران مسئلہ کشمیر اور فلسطین کامعاملہ اٹھائیں گےاور عالمی ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ستمبر 26, 20251040ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...پاکستان :سولر پینلز کا بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین کیا کہتے ہیں؟
ستمبر 26, 2025720پاکستان میں سولر پینلز کے استعمال کا تیزی سے بڑھتا رجحان، ماحولیاتی ماہرین اس حوالے سے کیا کہتے ہیں۔ حیرا ن کن تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں توانائی کے بحران اور ...پاکستان: 7 شہروں میں فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانے کا فیصلہ
ستمبر 26, 2025930اب انٹر نیٹ چلے گا نہیں، بلکہ دوڑ ے گا۔ پاکستان کے 7 شہروں میں تیز ترین فائیوجی انٹرنیٹ سروس متعارف کروانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا ...طلبا کیلئے بڑی خوشخبری: حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
ستمبر 26, 2025610شہر قائدکراچی کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت کا مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان،لیپ ٹاپس کب اور کہاں ملیں گے؟ تمام ترتفصیلات منظرعام پرآ گئیں۔ وفاقی حکومت نے کراچی کے نوجوانوں ...جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف
ستمبر 26, 20251730جاپانی کمپنی ٹیرا موٹرز کا پاکستان میں الیکٹرک رکشہ متعارف،جاپان کی مشہور الیکٹرک وہیکل کمپنی ٹیراموٹرز نے پاکستان کی مارکیٹ میں قدم رکھتے ہوئے بیٹری سے چلنے والا جدید تین پہیہ الیکٹرک ...صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے
ستمبر 26, 2025590صدی کے اختتام تک دنیا کا درجہ حرارت 4 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔سینیٹر شیری رحمان نے بین الاقوامی فورم پر اپنا خدشہ ظاہر کر دیا۔ لندن انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل ...سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں
ستمبر 26, 20251220یہ رنگینئی نوبہار،سروں کی ملکہ ناہید اختر نے زندگی کی69 بہاریں دیکھ لیں۔اُن کی آواز آج بھی سننے والوں کے کانوں میں رس گھول دیتی ہے۔ ناہید اختر پلے بیک موسیقی میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















