Blog
عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا،ایران
ستمبر 27, 2025860ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےکہاہےکہ عالمی اٹامک انرجی ایجنسی کیساتھ مذاکرات سےکبھی انکارنہیں کیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نےاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سےخطاب کےدوران کہاکہ ...ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی
ستمبر 27, 2025830محکمہ موسمیات نےملک کےچند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بالائی اور شمالی علاقہ جات کے چند مقامات پر گرج چمک ...نیتن یاہوکا اقوام متحدہ میں خطاب ،عالمی برادری کابائیکاٹ
ستمبر 27, 20251110اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں خطاب کےدوران عالمی برادری نےبائیکاٹ کیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران عالمی برادری نے اسرائیلی ...جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنےکےخواہش مندہیں،وزیراعظم
ستمبر 27, 20251030وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ جنگ جیت لی ہے،اب ہم امن جیتنے کے خواہش مندہیں،پاکستان امن چاہتا ہے مگر دفاع پرسمجھوتہ نہیں کرےگا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے80ویں اجلاس سےخطاب کرتےہوئےکہناتھاکہ بھارت ...ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی
ستمبر 27, 2025680ادارہ شماریات نےملک میں ہفتہ وارمہنگائی کی رپورٹ جاری کردی ،11اشیاکی قیمتوں میں کمی اور23 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہاہے۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کےمطابق ایک ہفتےمیں ہفتہ وارمہنگائی کی شرح ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت نےسپراوورمیں سری لنکا کوشکست دیدی
ستمبر 27, 2025710ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے کےآخری میچ میں بھارت نےسری لنکاکوسپراوورمیں شکست دےدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نےٹاس جیت ...اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا،ٹرمپ
ستمبر 26, 20251120امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں گا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اب بہت ہو چکا ...شہباز،ٹرمپ ملاقات،وزیراعظم کاسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون بڑھانے پر زور
ستمبر 26, 20251340وزیراعظم شہبازشریف کی امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات ،وزیراعظم نےسیکیورٹی وانٹیلی جنس تعاون کومزیدبڑھانےکی ضرورت پرزورددیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہاگیاکہ وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیرنےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سےملاقات کی،امریکی ...اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبورکرنےپروزیراعظم شہبازشریف کااظہارمسرت
ستمبر 26, 2025640وزیراعظم شہبازشریف نےاسٹاک ایکسچینج میں1لاکھ60ہزارپوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہارمسرت کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کااپنےبیان میں کہناتھاکہ انتھک محنت سےاسٹاک ایکسچینج میں ہردن بلندیوں کی ایک نئی تاریخ رقم ہورہی ہے،پی ...عدالت نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی
ستمبر 26, 20251050لاہورہائیکورٹ نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس خالداسحاق نےرکن پنجاب اسمبلی اعجازشفیع کی15 اجلاسوں کیلئےرکنیت معطلی کیخلاف درخواست پرسماعت کی،درخواست گزارکی جانب سےاظہرصدیق ایڈووکیٹ عدالت میں ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















