Blog
ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں 15دن کااضافہ
اکتوبر 1, 20251000فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سےٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی تاریخ میں پندرہ دن کااضافہ کردیاگیا۔جس کاباقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ ایف بی آرکےنوٹیفکیشن کےمطابق اب ٹیکس ریٹرن جمع ...بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے،محسن نقوی
اکتوبر 1, 2025750چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ بھارت کرکٹ میں سیاست لاکراسپرٹ آف گیم خراب کررہاہے۔ بھارتی میڈیاکی جانب سےیہ خبرسامنےآئی تھی کہ ایشین کرکٹ کونسل کےصدرمحسن نقوی نےایشیاکپ کےفائنل ...عدالت نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کافیصلہ جاری کردیا
اکتوبر 1, 2025920پشاورہائیکورٹ نےعمرایوب،شبلی فرازاورعبداللطیف چترالی کی نااہلی کیس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ پشاورہائیکورٹ کے تحریری فیصلےمیں درخواست گزاروں کوپہلےمتعلقہ عدالت میں سرنڈرکرنےکاحکم دیاگیا،درخواستوں میں اہم قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں ،وکیل نےبتایادرخواست گزارعدالتوں ...ٹی 20 نئی رینکنگ جاری ،صائم ایوب نےہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی
اکتوبر 1, 2025990انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس میں صائم ایوب نےرویتی حریف بھارت کےکھلاڑی ہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری ...قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی،پیپلزپارٹی سرآپااحتجاج،سپیکرکوتحفظات سےآگاہ کردیا
اکتوبر 1, 2025980قومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنے پر اتحادی جماعت پیپلز پارٹی نےاحتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے سپیکر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق پیپلزپارٹی نےقومی اسمبلی کااجلاس ملتوی کرنےپراحتجاج ریکارڈکرادیا،پی پی نے ...صدرٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام،امریکامیں شٹ ڈاؤن
اکتوبر 1, 2025820صدرڈونلڈٹرمپ اورڈیموکریٹس میں مذاکرات ناکام ہوگئےجس کےباعث امریکامیں شٹ ڈاؤن کاامکان پیداہوگیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شدیداختلافات کےباعث اخراجات کابل منظورنہ ہوسکا ،جس کےنتیجے میں کئی سرکاری شعبےبندہونےکاامکان پیداہوگیاہے۔ غیرملکی ...ماہرین موسمیات نےرواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی کردی
اکتوبر 1, 2025920جاڑے کی آمد آمد،ماہرین موسمیات کی ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی،سخت موسم میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ماہرین نے بتا دیا۔ پاکستان میں سردیوں کا موسم خاص طور پر شمالی علاقوں میں ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ:ٹرانسپورٹرزکاکرایےبڑھانےکااعلان
اکتوبر 1, 2025740پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےبعد ٹرانسپورٹرز نے کرایے بڑھا دئیے۔ کرایوں میں اضافہ اےسی اورنان اےسی کمپنیوں نےکیا،جس کےمطابق لاہور سےکوئٹہ کاکرایہ5900 سے بڑھاکر6000کردیاگیا،جبکہ لاہورسےفیصل آبادکاکرایہ 600سےبڑھاکر630کردیاگیا۔اسی طرح لاہورسے کراچی کاکرایہ5800سےبڑھاکر5900کردیاگیا۔ ...اوجی ڈی سی ایل کاصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان
اکتوبر 1, 2025710آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (اوجی ڈی سی ایل) نےصوبہ سندھ میں گیس وکنڈینسیٹ کی نئی دریافت کااعلان کردیا۔ ترجمان اوجی ڈی سی ایل کےمطابق دریافت ضلع خیرپوربترسم ایسٹ ون ایکسپلورٹری ...وفاقی حکومت کاناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ
اکتوبر 1, 2025800وفاقی حکومت نےناراض پیپلزپارٹی کومنانےکافیصلہ کرلیا،اتحادی جماعت کا وفد نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ اسحاق ڈارسےآج ملاقات کرےگا۔ ذرائع کےمطابق حکومت نےپیپلزپارٹی کومنانےکی کوششیں شروع کردیں،وفاقی حکومت نےپیپلزپارٹی سےرابطہ کرکےملاقات کی دعوت دےدی،حکومت ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















