Blog
پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
اکتوبر 6, 20251380پاکستان ڈیجیٹل ترقی کی راہ پر گامزن، گوگل اے آئی پلس پلان سے کئی شعبوں میں ترقی کے مواقع پیدا ہو گئے۔ ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کی بدولت پاکستان میں ...پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات:ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائیوں پربریفنگ
اکتوبر 6, 20251100پاکستان اور آئی ایم ایف کےدرمیان مذاکرات،بین الاقوامی مالیتی ادارےکوٹیکس چوروں اورٹیکس نادہند گان کیخلاف بڑی کارروائیوں کی تیاریوں پربریفنگ دی جائےگی۔ پاکستان اورآئی ایم ایف کےاقتصادی جائزہ مذاکرات کےاہم مرحلےکاآج سےآغازہوگیا،پالیسی ...پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکیخلاف،عدالت کافریقین کونوٹس
اکتوبر 6, 2025840پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکےخلاف عدالت نےوفاقی حکومت، اوگرااوردیگرحکام کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہورہائیکورٹ کےجسٹس عابدعزیزشیخ کی سربراہی میں دورکنی بینچ نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکی درخواست پرسماعت کی۔ درخواست میں ...اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجاز کافل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفرازکےنام خط
اکتوبر 6, 20251420اسلام آبادہائیکورٹ کےجسٹس اعجازاسحاق نےفل کورٹ میٹنگ سےمتعلق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو خط لکھ دیا۔ چیف جسٹس سرفرازڈوگرکےنام لکھےخط کی کاپی تمام ججزکوبھی ارسال کی گئیں۔ خط کےمتن میں کہاگیاکہ دنیامیں ...جناح ہاؤس،عسکری ٹاورحملہ کیس:شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع
اکتوبر 6, 2025720جناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں عدالت نے شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ انسداددہشت گردی عدالت کےڈیوٹی جج ارشدجاویدنےجناح ہاؤس اورعسکری ٹاورحملہ کیس میں شاہ محمودقریشی کی عبوری ضمانت ...میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا
اکتوبر 6, 20251070میٹا نے پاکستان میں انسٹا روڈ میپ متعارف کروادیا۔میٹا نے پاکستان میں انسٹاگرام میپ کے اجرا کا اعلان کر دیا، جو صارفین کو ایک نیا، انٹرایکٹو طریقہ فراہم کرتا ہے، تاکہ وہ ...گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری
اکتوبر 6, 20251530سیاحوں کیلئے خوشخبری،گلگت بلتستان اور مانسہرہ کے سیاحتی مقامات میں موسم کی پہلی برفباری ،پہاڑوں اور وادیوں نے برف کی چادر اوڑھ لی، برفباری کے شوقین ملکی و غیر ملکی سیاحوں نے ...عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ : انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا
اکتوبر 6, 20252680عائشہ ایاز کابڑاکارنامہ، انٹرنیشنل تائیکوانڈومقابلوں میں گولڈ میڈل اورسلور میڈل جیت کرپاکستان کانام روشن کردیا۔ انڈونیشیا میں منعقدہ انٹرنیشنل ایونٹ میں پاکستان کی کم عمر ترین تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز نے شاندار ...عدالت کا عمر ایوب، شیخ وقاص اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا ...
اکتوبر 6, 20251110عدالت نے عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم اور زرتاج گل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا۔ اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نےپی ٹی آئی رہنماؤں ...نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل
اکتوبر 6, 2025990نسٹ کے 47 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنسدانوں میں شامل،نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے 47 محققین کو دنیا کے ممتاز ترین 2 فیصد سائنسدانوں میں شامل کر لیا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















