Blog
کپل شرماکےکیفےپرایک بارپھرفائرنگ:بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی
اکتوبر 18, 20251430بھارتی کامیڈین کپل شرماکےکیفے ’’کیپس کیفے‘‘ پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔جس کی ذمہ داری بشنوئی گینگ نےقبول کرلی۔ بھارتی میڈیاکابتاناہےکہ کینیڈا کے شہر سرے میں کپل شرماکےکیفے ...اداکارہ حرانےناران میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا
اکتوبر 18, 20251790پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبرواداکارہ حراسومرونےوادی ناران کےہوٹلوں میں جنات کی موجودگی کادعویٰ کردیا۔ اداکارہ حراسومرونےحال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطورمہمان شرکت کی جہاں پراُنہوں نےاپنی نجی زندگی اورشوبزکیرئیرکےحوالےسےتفصیل کےساتھ گفتگو کی۔ ...فضا علی کا نیا گانا’’مہندی والی رات‘‘دھوم مچانےکوتیار
اکتوبر 18, 2025830پاکستان شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ،ماڈل اورگلوکارہ فضاعلی کانیاگانارواں ماہ ریلیزکیاجائےگا۔ پاکستان شوبزانڈسٹری کےشعبہ ماڈلنگ،اداکاری،گلوکاری اورمیزبانی میں اپنالوہامنوانےوالی فضانےاب کی بارشادی بیاہ کی مناسبت سے ایک رنگا رنگ گیت میں اپنی آوازکاجادوجگایاہے۔جس کاپوسٹر ...انقلابی اختراع :دوبارہ سِیل اور پیک ہوجانیوالا کین ایجاد
اکتوبر 18, 20251520دوبارہ سیل اور پیک ہوجانیوالا کین ایجاد، امریکی کمپنی نے پلاسٹک آلودگی کم کرنے کیلئے ایلومینیئم کاایسا کین بنالیا، جس کو دوبارہ سِیل کیا جا سکے گا۔ فلوریڈا کی مقامی کمپنی کینو ...دنیاکے کس ملک میں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے؟
اکتوبر 18, 20251620فیچر:( کاظم جعفری) دنیاکے کس ملک میں جڑواں بچوں کی شرح غیر معمولی ہے؟عالمی سطح پر جڑواں بچوں کی شرح ِ پیدائش کیا ہے؟دلچسپ تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ عام طور ...سیاحوں کی موجیں!ناران ہوٹل مالکان کاونٹر سیزن میں بڑی رعایت کااعلان
اکتوبر 18, 20251330سیاحوں کی موجیں! ہوٹل مالکان نے ونٹر سیزن کےلئےبڑی رعایت کا اعلان کر دیا ۔ وادی ناران کے ہوٹل مالکان نے سرمائی سیاحت کے فروغ کیلئے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے ...پنجاب بھر کے سکولوں کیلئے موسم سرما کے نئے اوقات کار جاری
اکتوبر 18, 20251590طلبا و طالبات کیلئے خوشخبری، محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم سرما کے دوران سرکاری اور نجی سکولوں کے نئے تدریسی اوقات کار کا اعلان کر دیا۔ یہ اوقات کار 31 مارچ 2026 ...سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت
اکتوبر 18, 2025980پاکستان میں سفر و سیاحت کے فروغ کیلئےاقدامات،سکھر میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے معاملے پر اہم پیشرفت،پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے سکھر میں نیا ایئرپورٹ تعمیر کرنے کیلئے کنسلٹنٹس کی خدمات کیلئے ...برطانیہ: 21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کی پیشگوئی
اکتوبر 18, 2025840برطانوی محکمۂ موسمیات کی اہم پیشگوئی ،21 اکتوبر سے مختلف مقامات پر شدید برفباری کا سلسلہ موسمِ خزاں کی طرف پیش قدمی ہو گا۔ برطانوی محکمۂ موسمیات کے مطابق 10 سینٹی میٹر ...پاکستان نے بڑے دشمن کیخلاف واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور داد ...
اکتوبر 18, 20251020فیلڈمارشل سیدعاصم منیرنےکہاہےکہ دشمن کسی بھول میں نہ رہے، پاک فوج ہر محاذ پر چوکس ہے،پاکستان نےعددی طور پر بڑے دشمن کیخلاف اپنی واضح فتح کی بدولت عالمی برادری کا وقار اور ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















