Blog
بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
اکتوبر 23, 2025920بارش ہوگی یانہیں؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہے گا،تاہم کشمیراور خیبر پختونخوا کے چند مقامات پر بارش ...پاکستان کاوائٹ بال سیریزکیلئےاسکواڈکااعلان، بابر اعظم ، نسیم شاہ کی ٹیم میں واپسی
اکتوبر 23, 2025690پاکستان نےوائٹ بال سیریز کے لئے اسکواڈ کا اعلان کردیا،بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ٹیم میں واپسی ہوگئی۔ تفصیلات کےمطابق قومی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کیلئے 15 رکنی اور ...وزیراعظم شہباز شریف نےوفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا
اکتوبر 23, 20251490وزیراعظم شہبازشریف نےوفاقی کابینہ کااجلاس آج شام کوطلب کرلیا،اجلاس میں اہم ایجنڈا آئٹمز کی منظوری ہو گی ۔ ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج شام 4بجےوزیراعظم ہاؤس میں ...سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے ججز جوڈیشل کمیشن نامزد کرے گا، جسٹس عائشہ ملک
اکتوبر 22, 2025144026ویں آئینی ترمیم کےکیس میں ریمارکس دیتےہوئے جسٹس عائشہ ملک نےکہاکہ یہ آرٹیکل کہتا ہے کہ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کیلئے ججز جوڈیشل کمیشن نامزد کرے گا۔ سپریم کورٹ میں 26ویں ...پاکستان سپورٹس بورڈ نے سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری
اکتوبر 22, 20251090پاکستان سپورٹس بورڈ نے بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری سید فخر علی شاہ پر پابندی عائد کر دی، نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ پی ایس بی کے مطابق فخر شاہ کا 9 ستمبرکے شوکاز ...ترقی کی جانب ایک اورقدم!اسلام آبادکوکیش لیس کردیاگیا
اکتوبر 22, 2025960بلاگ:عتیق مجید اسلام آبادمیں کیش لےجانے کی غلطی اب کبھی مت کیجئےگا،یہ غلطی آپکو بڑی مشکل میں ڈال سکتی ہے۔ کیونکہ کوئی بھی دکاندارآپ سےکیش نہیں لےگا ، وجہ جان لیجیےہواکیا،گورنمنٹ نے ...الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا
اکتوبر 22, 2025820الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمنامہ جاری کردیا ۔ حکمنامہ کےمطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو نئی حلقہ بندیوں سے قبل چار ہفتوں کا وقت دے دیا،پنجاب ...خیبرپختونخواحکومت کاڈینگی کےخاتمےکیلئےخصوصی مہم چلانےکافیصلہ
اکتوبر 22, 2025730خیبرپختونخواحکومت نے ڈینگی کے خاتمے کیلئے خصوصی مہم چلانےکافیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت ڈینگی سےمتعلق اجلاس منعقدہواجس میں سہیل آفریدی نے تمام محکموں کوڈینگی ایکشن پلان پرعملدرآمدکی ہدایت کی۔ اجلاس سےگفتگوکرتےہوئے وزیراعلیٰ ...پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،وزیرخزانہ
اکتوبر 22, 2025840وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب نےکہاہےکہ پاکستان میں مہنگائی کی شرح اب سنگل ڈیجٹ میں آچکی ہے،بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسیزنےپاکستانی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری کی ۔ وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کاکہناتھاکہ موجودہ زرمبادلہ ذخائرڈھائی ماہ ...ہانگ کانگ سکسز :پاک بھارت ٹاکرا7نومبرکوشیڈول
اکتوبر 22, 20251530شائقین کرکٹ کےلئےبڑی خوشخبری،ہانگ کانگ سکسزمیں پاکستان اوربھارت کامیچ 7نومبرکوشیڈول ہے۔عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔قومی ٹیم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















