Blog
محمدرضوان کاسینٹرل کنٹریکٹ پردستخط کرنےسےانکار
اکتوبر 28, 2025810سابق کپتان محمدرضوان نےسینٹرل کنٹر یکٹ پردستخط کرنےسےانکارکردیا۔ ذرائع کےمطابق سابق کپتان محمدرضوان نےبورڈکےسامنےشرائط رکھ دیں۔ محمدرضوان نےپی سی بی بورڈحکام سےسوال کیاکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈسےکیوں ہٹایا؟وجہ بتائی جائے۔ ذرائع کابتاناہےکہ تمام ...پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی
اکتوبر 28, 20251410پاکستان کی شرح نمومیں اضافہ،عالمی بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق مالی سال2025میں پاکستان کی معیشت شرح نمو2.6سےبڑھ کر3فیصد ہوگئی،سیلاب سےزرعی شعبہ متاثرہوا،صنعت اورخدمات میں بہتری دیکھی گئی۔ رپورٹ ...ڈونلڈٹرمپ نےتیسری مدت کیلئےصدربننےکی خواہش ظاہرکردی
اکتوبر 28, 2025990امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر تیسری مدت کے لیے صدارت کی خواہش ظاہر کر دی ہے، حالانکہ امریکی آئین کسی بھی صدر کو دو سے زیادہ مدتیں مکمل کرنے ...9مئی مقدمات، سیشن عدالت کا عمرا ن خان کو پیش کرنے کاحکم
اکتوبر 28, 20251080ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آئندہ سماعت پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو عدالت میں بذریعہ ویڈیو لنک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ...92 سالہ پال بیا آٹھویں مرتبہ کیمرون کے صدر منتخب،نتائج پرہنگامے پھوٹ پڑے
اکتوبر 28, 2025750کیمرون کے 92 سالہ پال بیا نے 53.66 فیصد ووٹ حاصل کرکے ایک بار پھر صدارتی انتخاب کا معرکہ جیت لیا ہے۔ ان کے سابق اتحادی عیسیٰ چیروما بکاری صرف 35.19 فیصد ...پاکستان کی بنگلہ دیش کوکراچی پورٹ کے استعمال کی پیشکش
اکتوبر 28, 20251510پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور دونوں ممالک میں دوطرفہ اقتصادی اور ترقیاتی تعاون مضبوط بنانے میں اہم سنگ میل طے ہوا ہے۔ اعلامیے کے ...ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان پہلامیچ آج شیڈول
اکتوبر 28, 2025730پاکستان اورجنوبی افریقہ کےدرمیان 3میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریزکاپہلامیچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائےگا۔ راولپنڈی سٹیڈیم میں کھیلےجانےوالےپہلےٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کی ٹیم پنک کٹ میں میدان میں اترے گی، میچ ...وزیراعلیٰ مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں
اکتوبر 28, 20251340وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے زندگی کی 52 بہاریں دیکھ لیں۔اس سلسلے میں ملک بھر میں مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور کیک کاٹے ...شاپنگ کے شوقین افراد کیلئے اب جلد اے آئی خریداری اور پیمنٹ کرے گی
اکتوبر 28, 20251010شاپنگ کے شوقین افراد کیلئےخوشخبری، اب جلد اے آئی خریداری اور پیمنٹ کرے گی۔ متحدہ عرب امارات میں آن لائن خریداری کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے۔ویزا اور ماسٹر کارڈ ...لاہور میں پاکستان کا پہلا ’’ایپل ریٹیل سٹور ‘‘کھلنے کو تیار
اکتوبر 28, 2025960ایپل کےصارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ایئر لنک کمیونیکیشن نے 2025 کے آخر تک پاکستان کا پہلا ایپل ریٹیل سٹور کھولنے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کے مطابق یہ سٹور لاہور کے ڈولمن ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















