Blog
پنجاب میں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال پرپابندی میں مزیدتوسیع
نومبر 5, 20252080پنجاب میں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال پرپابندی میں مزید30روزکی توسیع کردی گئی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کاکہناہےکہ صوبےمیں مرغیوں کےدانےمیں گندم کےاستعمال پردفعہ 144نافذ کی گئی تھی جس میں اب مزید30دن کی ...نیویارک کی میئرشپ میں ریپبلکن امیدوارکوشکست،ٹرمپ نے وجوہات بتادیں
نومبر 5, 20251120نیویارک میں ظہران ممدانی کے مقابلےمیں ریپبلکن امیدوار کو شکست پرامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےوجوہات بتادیں۔ نیویارک کی میئرشپ کےلئے ہونے والے انتخابات میں ٹرمپ کی جانب سے بھرپور مخالفت کے باوجود بھی ...سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی
نومبر 5, 20251690سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ پہنچ گئی۔ ہانگ کانگ سُپر سکسز ٹورنامنٹ میں قومی ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کررہےہیں، ٹورنامنٹ رواں ماہ 7 سے 9 ...ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی، عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ
نومبر 5, 2025920ٹیکس مقدمات کے فیصلوں میں غیر معمولی تیزی کےباعث عدالتی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہواہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مس عالیہ نیلم کی انتظامی و کیس مینجمنٹ اصلاحات کے ثمرات آناشروع ...ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال، پھر بھی پی آئی اے کی پروازیں بحال
نومبر 5, 20251070ایئرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال، متبادل اقدامات سے پی آئی اے کی پروازیں بحال،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے انجینئرنگ شعبے میں ’’کام چھوڑ ہڑتال‘‘ کے باوجود متبادل انتظامات کے تحت اپنا ...واٹس ایپ سے اہم میسجز ڈیلیٹ؟ واپس لانے کا آسان طریقہ متعارف
نومبر 5, 20251530واٹس ایپ صارفین کیلئے خوشخبری، اہم میسجز ڈیلیٹ ہونے پر ریکور کرنےکا آسان طریقہ متعارف کرادیا۔ ماہرین کے مطابق اگر صارف نے خودکار بیک اپ کی سہولت فعال کر رکھی ہے، تو ...میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟تاریخ سامنے آ گئی
نومبر 5, 20253860طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،میٹرک کےسالانہ امتحان کا آغاز کب ہو گا؟ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک امتحانات 2026 کا شیڈول جاری کر دیا ...بلوچستان :کوئٹہ اور دیگرشہروں میں یخ بستہ ہواؤں کے سبب موسم سرد ہو گیا
نومبر 5, 2025850کوئٹہ اور بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم سرد ہوگیا۔ یخ بستہ ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہو گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ ...ون ڈےسیریز:جنوبی افریقہ کوشکست:پاکستان کافاتحانہ آغاز
نومبر 5, 20251750پاکستان نےپہلےون ڈےمیچ میں جنوبی افریقہ کوسنسنی خیزمقابلےکےبعد2وکٹوں سےشکست دے کر سیریزمیں 0-1کی برتری حاصل کرلی۔ فیصل آبادکےاقبال سٹیڈیم میں کھیلےگئے3ون ڈےمیچزکی سیریزکےپہلےمیچ میں پاکستان ٹیم کےکپتان شاہین شاہ آفریدی نےٹاس جیت ...راشد لطیف خان یونیورسٹی میں نئے طلبہ کیلئے استقبالیہ
نومبر 5, 20251620راشد لطیف خان یونیورسٹی میں نئے طلبہ کیلئے استقبالیہ کی تقریب کانعقادکیاگیاجس میں طلبہ کی بڑی تعداد شریک ہوئی،ڈی جی ہائیر ایجوکیشن کمیشن لاہور ریجن غلام نبی نے خصوصی شركت کی۔ وائس ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















