Blog
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا برونائی دارالسلام کا دورہ، دفاعی تعاون کے فروغ پر ...
نومبر 6, 2025940آئی ایس پی آرکےمطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے برونائی دارالسلام کا سرکاری دورہ کیا۔انہوں نےبرونائی کے سلطان حاجی حسن البلقیہ سے ملاقات کی، جس میں ...اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے،بیرسٹرگوہر
نومبر 6, 20251440چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے ہائیکورٹ بارمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہاہےکہ حکومت رات کے ...موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،این ایچ اےکاایم6پرکام شروع کرنےکااعلان
نومبر 6, 20251560موٹروےپرسفرکرنیوالوں کیلئے اچھی خبر،نیشنل ہائی وےاتھارٹی(این ایچ اے)نےایم6پرکام شروع کرنےکااعلان کردیا۔ این ایچ اے نے حیدرآباد تا سکھر موٹروے (M6) کی تعمیر کے لیے مختلف عالمی مالیاتی اداروں سے فنڈنگ مکمل کر ...’ڈونلڈ ٹرمپ میرے حقیقی والد ہیں‘راکھی ساونت کاانوکھاانکشاف
نومبر 6, 2025890بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےانوکھاانکشاف کرتےہوئےکہاہےکہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ میرےحقیقی والد ہیں۔ بھارتی اداکارہ راکھی ساونت اکثروبیشتراپنےمتنازع بیانات اورمنفرداندازکی وجہ سےخبروں کی زینت رہتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نےایک ...پی آئی اے پر پاکستانیوں کا اعتماد ، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس ...
نومبر 6, 20251620باکمال لوگوں کی لاجواب سروس،پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن( پی آئی اے )پر پاکستانیوں کا اعتماد بحال، مانچسٹر فلائٹ کی تین ماہ کی ایڈوانس بکنگ مکمل ہوگئی ۔ ذرائع کےمطابق پی آئی اے نے ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرکےپی پر خیبرپختونخواہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم کر دی
نومبر 6, 2025720وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرفیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا ہاوس میں رہنے کی ...پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات
نومبر 6, 20251090گرین کارپوریٹ لائیو سٹاک انیشیٹو،پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی کیلئے اقدامات،ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں لائیو سٹاک سیکٹر کی جدید بنیادوں پر ترقی ...ڈیجیٹل پاکستان کا سفر: گوگل کروم بُک کی پہلی اسمبلی لائن کا افتتاح
نومبر 6, 20251610ڈیجیٹل پاکستان کے سفرمیں اہم سنگِ میل عبور،پاکستان میں پہلی بار گوگل کروم بُک کی اسمبلی لائن کا افتتاح ڈیجیٹل پاکستان کے سفر میں ایک تاریخی لمحہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ...اماراتی حکومت کادبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین شہر بنانےکا فیصلہ
نومبر 6, 20251500متحدہ عرب امارات کی حکومت نے دبئی کو دنیا کا خوبصورت ترین اور جدید ترین شہر بنانے کیلئے 18 ارب درہم کے بڑے منصوبے کی منظوری دیدی۔ دبئی کے ولی عہد شیخ ...کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دئیے
نومبر 6, 2025990کینوا نے نیا ڈیزائن ماڈل اور اے آئی فیچرز متعارف کروا دیے، ملٹی نیشنل گرافک ڈیزائن پلیٹ فارم کینوا نے اپنا جدید ڈیزائن ماڈل متعارف کروادیا ہےاور ساتھ ہی نئے اے آئی ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















