Blog
پی پی اورن لیگ کےدرمیان پنجاب میں پاورشیئرنگ کےمعاملات طے
نومبر 7, 20251500حکومت اوراتحاد ی جماعت پیپلزپارٹی کےدرمیان پنجاب میں پاورشیئرنگ کے معاملات طےپاگئے۔ ذرائع کےمطابق مسلم لیگ ن کی صوبائی قیادت نےپیپلزپارٹی کےتحفظات دورکردئیے،پنجاب میں مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی میں اختلافی امورحل نکل ...ہانگ کانگ سکسز:ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں شکست
نومبر 7, 2025970ہانگ کانگ سکسز کےمیچ میں ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت پاکستان کوبھارت کےہاتھوں 2رنز سے شکست کاسامناکرناپڑا۔ محمد عباس کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا ...بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےسےچل بسیں
نومبر 7, 2025940بھارتی گلوکارہ و اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ دل کا دورہ پڑنےکےباعث چل بسیں۔ اداکارہ سلاکشنا پنڈٹ کےبھائی موسیقار للت پنڈت نےگلوکارہ کےانتقال کی تصدیق کرتےہوئے بتایاکہ گزشتہ شام سُلاکشنا کو سانس لینے میں ...سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر
نومبر 7, 2025780سپریم کورٹ میں مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کےخلاف آئینی درخواست دائر کردی گئی۔ وکیل علی طاہرنےدرخواست آرٹیکل 184تھری کےتحت دائرکی۔ ترمیم میں سپریم کورٹ اورہائیکورٹس کےاختیارات سےمتعلق درخواست دائرکی گئی۔ درخواست میں ...وزیراعظم شہباز شریف یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے
نومبر 7, 20251270وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ باکو ایئرپورٹ پہنچنے پر آذربائیجان کے نائب وزیراعظم نے وزیراعظم ...ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 7, 20251780گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں کہاگیاہےکہ اکتوبر2025میں ترسیلات زرکی مدمیں 3.4ارب ڈالر آئے ،نموکےلحاظ سےترسیلات ...ٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم
نومبر 7, 20251030امریکی صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات سےقبل شامی صدراحمدالشراع پراقوام متحدہ کی پابندیاں ختم کردی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق شامی صدرپیرکووائٹ ہاؤس میں صدرڈونلڈٹرمپ سےملاقات کریں گے،سلامتی کونسل نےشامی صدراحمدالشراع اوروزیرداخلہ انس ...سہ ملکی سیریز:پنجاب حکومت کاسیکیورٹی پلان مکمل
نومبر 7, 20251380پنجاب حکومت نےسہ ملکی کرکٹ سیریزکےلئےپاک ،سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیموں کوسیکیورٹی فراہم کرنےکاپلان مکمل کرلیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب نےفوج ،رینجرزاورایوی ایشن اثاثےطلب کرلیے۔محکمہ داخلہ پنجاب نےآرمی اور رینجرزکی تعیناتی کیلئےوفاقی ...واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغاز
نومبر 7, 20251980واٹس ایپ کےصارفین کیلئے اہم خبر،انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کے چینلز کیلئے دلچسپ فیچر کی آزمائش کا آغازہوگیا۔ واٹس ایپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ کے مطابق ...سیاحت کا فروغ:لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد
نومبر 7, 20251860سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،لاہور سفاری پارک میں پہلی مرتبہ زرافوں کی آمد،جنوبی افریقا سے درآمد کیے گئے بارہ زرافوں کا قرنطینہ دورانیہ مکمل ہوگیا۔اب انہیں لاہور سفاری پارک اور چڑیا ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















