Blog
معرکہ حق میں پاک فوج نےدشمن کودندان شکن جواب دیا،وزیراعظم
نومبر 8, 20251710وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ معرکہ حق میں پاک فوج نےدشمن کودندان شکن جواب دیا،دشمن کے7جنگی طیارےمارگرائے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ پاکستان کےعوام کی جانب سےآذربائیجان حکومت ...این اے 66کاضمنی الیکشن،لیگی امیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب
نومبر 8, 2025810این اے 66کےضمنی الیکشن میں حکمران جماعت کےامیدواربلال فاروق بلامقابلہ کامیاب ہوگئے۔ ریٹرننگ افسر کی جانب سے مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال فاروق تارڑ کی بلا مقابلہ کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی ...محبت کی شادی سےپریشان والدین کیلئے اداکارہ صائمہ قریشی کامشورہ
نومبر 8, 20251850پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ صائمہ قریشی نےمحبت کی شادی سےپریشان والدین کومشورہ دیتے ہوئے کہاکہ بچوں سےکہوکےاپنےبل بوتےپرشادی کریں ۔ اداکارہ صائمہ قریشی نےحال ہی میں نجی چینل کےمارننگ شومیں بطورمہمان شر ...معروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے
نومبر 8, 20252200پاکستان شوبزانڈسٹری کےمعروف اداکار درپن کو مداحوں سے بچھڑے 45 برس بیت گئے۔ 1928 میں یوپی میں پیدا ہونے والے درپن کااصل نام عید عشرت عباس تھا، انہوں نےاپنےفنی کیریئر کا آغازفلم ...کترینہ کیف اوروکی کوشل کےہاں پہلےبچےکی پیدائش
نومبر 8, 20251420بالی ووڈکی معروف جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اوراداکاروکی کوشل کےہاں4سال بعد پہلےبچےکی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکاروکی کوشل نےسوشل میڈیاایپ انسٹاگرام پراپنےآفیشل اکاؤنٹ سےمداح کےساتھ خبرشیئرکرتے ہوئے خوشخبری سنائی۔ان کےہاں بیٹے کی پیدائش ...دسویں تھل جیپ ریلی:کوالیفائنگ راؤنڈ میں فیصل سرفہرست
نومبر 8, 20251420دسویں تھل جیپ ریلی کےریتلےٹریک پرڈرائیورزکی مہارت کاامتحان جاری، کوالیفائنگ راؤنڈ مکمل ہوگیا ،پری پیئرڈ کیٹیگری میں فیصل شادی خیل سرفہرست رہے۔ مظفر گڑھ میں دسویں تھل جیپ ریلی کامیلہ سج گیا،ریلی ...اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ ’’سور ‘‘اینڈرائیڈ صارفین کیلئے متعارف
نومبر 8, 20252040اے آئی صارفین کے لئے خوشخبری ، اوپن اے آئی کی ویڈیو میکر ایپ‘‘سور‘‘ اینڈرائیڈ صارفین کے لیے متعارف کروادی گئی۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق یہ ایپ بالکل ٹک ٹاک کی ...پنجاب : آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز
نومبر 8, 20251630طلباء و طالبات کے لئے خوشخبری ، آئی ٹی گریجویٹس کیلئے ’’آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام‘‘ کا آغاز کردیاگیا ۔ پنجاب حکومت کی جانب سے آئی ٹی گریجویٹس کے لیے نئے ’’آئی ...راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا
نومبر 8, 20251350ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی ’’سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن‘‘ کا افتتاح کر ...آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے،صدرالہام علیوف
نومبر 8, 20251380آذربائیجان کےصدرالہام علیوف نےکہاہےکہ آذربائیجان علاقائی امن اورترقی کیلئےپرعزم ہے۔ باقومیں آذربائیجان کےیوم فتح کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے صدرالہام علیوف نےکہاہےکہ تقریب میں شریک تمام مہمانوں کوخوش آمدیدکہتاہوں ،ترکیہ اورپاکستان نےجس طرح ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















