Blog
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل
نومبر 15, 20251220پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ،پیٹرول فی لیٹر 2 روپے سستا اور ڈیزل 9.5 روپے مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ...26نومبراحجاج کیس:بشریٰ بی بی کی ضمانت میں مزیدتوسیع
نومبر 15, 20251400عدالت نے26نومبراحتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں مزیدتوسیع کردی۔ اسلام آبادکی عدالت میں26نومبراحتجاج کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت ...آزادکشمیراسمبلی کااجلاس طلب،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان
نومبر 15, 20251170آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیاگیا،وزیراعظم کیخلاف عدم اعتمادپیش کیئے جانے کا امکان ہے۔ سپیکرآزادجموں کشمیرچودھری لطیف اکبرنے17نومبرکوقانون سازاسمبلی کااجلاس طلب کرلیا،جس میں وزیراعظم چودھری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پر رائےشماری ہوگی۔آزادجموں ...ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے،امریکا
نومبر 15, 2025950امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہم بھی دوسرےملکوں کی طرح ایٹمی تجربات کریں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا طیارے میں میڈیاسےگفتگو کرتےہوئےکہناتھاکہ سعودی عرب کےفائٹرجیٹ کی درخواست پرغورکررہےہیں،بی بی ...حکومتی قرضوں میں بڑی کمی ،اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
نومبر 15, 20252020وفاقی حکومت نےستمبرمیں اپناقرضہ مزید852ارب روپےکم کیاہے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کےمطابق حکومت کاقرض ستمبر2025کےاختتام پر76605ارب روپےتھا، حکومت کامقامی قرض ستمبرمیں649ارب روپےکم ہواجبکہ حکومت نےبیرونی قرض ...پاکستان میں آئیکاسٹ 2025 کا انعقاد، اہم معاہدوں پر دستخط متوقع
نومبر 15, 20251150خلا کی تسخیر ، پاکستان میں عالمی خلائی کانفرنس آئکاسٹ (ICAST) 2025 کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں 25 ممالک کی شرکت اور اہم معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ پاکستان ...پی ٹی اے کی طرف سے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز
نومبر 15, 20251630ٹیکنالوجی کے شعبے میں اہم پیشرفت ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے وی پی این سروس لائسنسنگ کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے ...پنجاب حکومت کا 1500 سکول آف ایمنینس بنانے کا اعلان
نومبر 15, 20251200جدید تعلیم کے فروغ کا سلسلہ ، پنجاب بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے ایک بڑا اقدام اُٹھاتے ہوئے صوبائی حکومت نے 1500 سکول آف ایمینینس قائم کرنے کا ...ایمریٹس ایئر لائن کا اہم روٹ کی پروازوں سے متعلق اعلان
نومبر 15, 20251000فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر،ایمریٹس نے 15 نومبر سے مڈ ایسٹ روٹ کو غیر معینہ مدت کیلئے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ ترجمان کے مطابق ایمریٹس ایئر لائن 15 نومبر 2025 ...دوسرےون ڈےمیں سری لنکاکوشکست دیکرپاکستان نےسیریزجیت لی
نومبر 15, 2025750دوسرےون ڈےمیچ میں پاکستان نےمایانازبلےبازبابراعظم کی سنچری کےباعث سری لنکاکوشکست دےکرسیریز2-0سےاپنےنام کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئے3میچزکی سیریزکےدوسرےمیچ میں پاکستان کےکپتان سلمان آغا نےٹاس جیت کرمہمان ٹیم کوپہلےبیٹنگ کرنےکی دعوت دی۔کپتان شاہین ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















