Blog
اےآئی کاکمال:جاپان، خاتون نے تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی
نومبر 17, 20251560آرٹیفیشل انٹیلی(اےآئی)کاکمال، جاپان میں خاتون نے خود تخلیق کردہ ورچوئل ساتھی سے شادی کرلی۔ دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے، مگر جاپان میں اس ٹیکنالوجی ...چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا
نومبر 17, 20251340چیٹ جی پی ٹی کا نیا فیچر متعارف ، جو اسے ہمیشہ کیلئے بدل دے گا،بہت جلد چیٹ جی پی ٹی میں ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایم) آپشن کو استعمال کیا جاسکے گا۔ ...تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت
نومبر 17, 20251390طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،تعلیمی اداروں میں فول پروف سکیورٹی اقدامات کرنے کی ہدایت،اس اقدام کا مقصد طلبا، اساتذہ اور سکول سٹاف کو ممکنہ خطرات سے محفوظ رکھنا اور تعلیمی اداروں ...فرانس : الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف
نومبر 17, 2025760فرانس نے الیکٹرک گاڑیاں چارج کرنیوالی دنیا کی پہلی موٹروے متعارف کروا دی۔ اس جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کار،وین، بس اور ہیوی ڈیوٹی ٹرک سمیت مختلف اقسام کی گاڑیاں سفر کے دوران ...برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث وارننگ جاری
نومبر 17, 20251580برطانیہ میں طوفان کلاڈیا کےباعث ایمبروارننگ جاری کردی گئی۔ طوفان کلاڈیا کے سبب برطانیہ کے بعض حصوں کیلئے ایمبر وارننگ جاری ۔ کچھ علاقوں میں ایک ماہ کے مساوی بارش کا انتباہ جاری ...پیپلزپارٹی کایوم تاسیس منانےکااعلان
نومبر 17, 20251310چیئرمین پی پی بلاول بھٹوزرداری کی ہدایت پر پاکستان پیپلزپارٹی نے 30 نومبر کو ضلعی سطح پر یوم تاسیس منانے کا اعلان کردیا۔ سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلزپارٹی ہمایوں خان کاکہناتھاکہ پاکستان پیپلزپارٹی ...27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیخلاف پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع
نومبر 17, 2025800ستائیسویں ترمیم کی منظوری کے خلاف تحریک انصاف نےپنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کروادی۔ 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کےخلاف اپوزیشن لیڈر اورارکان اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں ریکوزیشن جمع کروا ...دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ آئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش
نومبر 17, 20251520ایپل کے صارفین کیلئے اہم خبر،دنیا کے سب سے مہنگے ڈائمنڈ اور گولڈ سے بنےآئی فونز 17 فروخت کیلئے پیش،اپنے کسٹم سمارٹ فونز اور واچز کیلئے مشہورلگژری ٹیک برانڈ کویویار (CAVIAT) نے ...امتحانی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کرنے کا فیصلہ
نومبر 17, 20251460طلبا کیلئے اہم خبر،تعلیم کو جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ ،امتحانی نظام میں بڑی اصلاحات کا فیصلہ،تعلیمی نظام میں طلبا کی صلاحیتوں، سمجھ اور تجزیاتی سوچ کو بہتر انداز میں ...مشہوربرطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز بند، تمام فلائٹس کینسل
نومبر 17, 20251600فضائی مسافروں کیلئے اہم خبر، مشہور برطانوی ایئرلائن بلیو آئی لینڈز نے بھاری قرض کے باعث فوری طور پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کر دیا، جبکہ مسافروں کیلئے شیڈول تمام ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















