Blog
پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کیلئے پرعزم ہے،اسحاق ڈار
نومبر 18, 20251350نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارنےکہاہےکہ پاکستان معاشی روابط کو عملی شکل دینے کے لیے پرعزم ہے۔ ماسکو میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈارکاکہناتھاکہ ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی،فی تولہ کتنےکاہوگیا؟جانیے
نومبر 18, 20251890مقامی وعالمی مارکیٹ میں ایک ہی روزمیں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونےکوشادی بیاہ ودیگرتقریبات پربناؤسنگھارکےلئےاستعمال کیا جاتا ہے، مگر مہنگائی کےاس دورمیں یہ خواہش صرف ایک خواب ہی ...بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے، بلاول بھٹو
نومبر 18, 20251190چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نےکہاہےکہ بھارت پاکستان اور کشمیر کے بھائی چارے کونقصان پہنچاتاہے۔ مظفر آباد میں نومنتخب وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کاکہناتھاکہ پیپلزپارٹی ...بورڈ آف پیس میں دنیا کے بااثر رہنما شامل ، مزیداعلانات کئےجائیں گے،ٹرمپ
نومبر 18, 20251810امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ بورڈآف پیس کی سربراہی میں کروں گا،اس میں دنیاکےطاقتوراورقابل احترام رہنماشامل ہیں۔ آنےوالےہفتوں میں مزیداعلانات کئےجائیں گے۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےسماجی رابطےکی ویب سائٹ’’سوشل ٹروتھ‘‘پرپیغام میں کہاہےکہ اقوام متحدہ کی ...سونی کی مشہور کھلونا گڑیا پر فلم لابوبوجلد بڑی سکرین پرنظر آئے گی
نومبر 18, 20251260لابوبو (Labubu) گڑیاجلدبڑی سکرین پر جلوہ گر ہو گی، سونی پکچرز نے مشہور کھلونا گڑیا پر مبنی فلم بنانے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وائرل ہونیوالی لابوبو گڑیا، جو اپنی ...2026 میں آئی فونز کو متعارف کروانے کا روایتی طریقہ بدلنے والا ہے؟
نومبر 18, 20251830ایپل کی جانب سےصارفین کیلئے خوشخبری، نئے آئی فونز متعارف کروانے کے برسوں پرانے سلسلے کو بدلنے کی منصوبہ بندی سامنےآگئی۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل کی جانب سے 2026 ...سوشل میڈیاایکس کی طرف سے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف
نومبر 18, 20251380سوشل میڈیاصارفین کیلئے خوشخبری،ایکس سابقہ نام ٹوئٹر نے آخر کار اپنا چیٹ پلیٹ فارم متعارف کروا دیا ہے، جس کا وعدہ کافی عرصے سے کیا جا رہا تھا۔ یہ نیا چیٹ پلیٹ ...طلبا کی موجیں:سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
نومبر 18, 20251670طلبا کی موجیں ،سردی بڑھتے ہی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا، سرد علاقوں میں 16 دسمبر سے سرکاری سکولز ڈھائی ماہ کیلئےبند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ...آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےحلف اٹھالیا
نومبر 18, 2025660آزادکشمیرکےنومنتخب وزیراعظم فیصل ممتازراٹھورنےاپنےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدرمظفرآبادمیں منعقد ہوئی،تقریب میں سخت سیکیورٹی انتظامات کیےگئے۔تقریب حلف برداری میں داخلےکےلئےخصوصی پاس اورکارڈلازمی قرار دئیے گئےتھے۔ سپیکرقانون سازاسمبلی چودھری لطیف اکبرنےنومنتخب وزیراعظم ...کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن: کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟
نومبر 18, 2025970ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،کراچی کینٹ سٹیشن اپ گریڈیشن مکمل، کون سی سہولیات فراہم کی گئی ہیں؟تمام تر تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان ریلویز کے جانب سے کراچی کینٹ سٹیشن کو جدید ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















