Blog
سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز:زمبابوےکاسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کافیصلہ
نومبر 25, 2025710سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوےنےسری لنکاکیخلاف ٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلےجارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےپانچویں میچ میں زمبابوے اور سری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں،زمبابوےنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ ...جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں، ہلاکتیں 99 تک پہنچ ...
نومبر 25, 20251360جنوب مشرقی ایشیا میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری،مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد99تک پہنچ گئی۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوب مشرقی ایشیا میں بارشوں، سیلاب اور ...امیدہےنئےآنےوالےپروجیکٹس مداحوں کوبہت پسندآئیں گے،شبرا راج
نومبر 25, 20251320پاکستان شوبزانڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شبرا راج نےکہاہے کہ امید ہے نئےآنےوالےپروجیکٹس مداحوں کوبہت پسندآئیں گے ۔ حال ہی میں ایک انٹرویوکےدوران اداکارہ شبراراج کاکہناتھاکہ میری کوشش ہمیشہ ہوتی ہے کہ ...ایتھوپیا : 12 ہزار سال بعد آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا
نومبر 25, 20251270ایتھوپیا میں 12 ہزار سال سےخاموش آتش فشاں ہیلی گُبی پھٹ گیا۔ دھواں 46 ہزار فُٹ کی بلندی تک پہنچ گیا۔ آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ کے بادل یمن ، عمان، ...انگلینڈ : آئندہ برس2026 کیلئےریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان
نومبر 25, 2025840ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری،بر طانوی حکومت نے آئندہ برس کیلئے انگلینڈ میں ریل کے کرائے منجمد کرنے کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ میں رواں برس مارچ 2025 میں ریل کے کرایوں 4.6 ...کراچی :شہر قائد کی فضا بھی انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدی گئی
نومبر 25, 20251420لاہور اور قصور کے بعد شہر قائدکراچی کی فضا بھی انسانی صحت کیلئے مضر قرار ، ائیر کوالٹی انڈیکس 225ریکارڈ،روشنیوں اور ساحلوں کے شہرکراچی کی فضا انسانی صحت کیلئے مضر قرار دیدی ...آئی فون اور اینڈرائیڈ صارفین کیلئے مشترکہ شیئرنگ فیچر متعارف
نومبر 25, 2025990ایپل اوراینڈرائیڈ صارفین کیلئے خوشخبری ،گوگل نے اینڈرائیڈ اور آئی فون صارفین کیلئے مشترکہ شیئرنگ فیچر متعارف کروا دیا ۔ گوگل کے مطابق یہ سہولت ابتدا میں پکسل 10 سیریز میں پیش ...طلبا کیلئے اہم خبر:سکولوں میں سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری
نومبر 25, 20253150طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،سکولوں میں سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کردیاگیا۔ محکمہ تعلیم نےپنجاب میں کلاس اول سے کلاس ساتویں تک کے سالانہ امتحانات کا حتمی شیڈول جاری کر ...پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیس:عدالت نےنوٹس جاری کردیا
نومبر 25, 20251230عدالت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کےخلاف حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس کیخلاف اپیل پر جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں ...عمران خان کیخلاف9مئی اوردیگر5کیسز: عدالت نے ضمانت میں توسیع کردی
نومبر 25, 2025660عدالت نےبانی پی ٹی آئی عمران خان اوربشریٰ بی بی کےخلاف9مئی اور دیگر 5کیسزمیں ضمانت قبل ازگرفتاری میں توسیع کردی۔ اسلام آبادکےایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدافضل مجوکانےبانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















