Blog
مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر:حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان
دسمبر 1, 2025970مہنگائی سےپریشان عوام کیلئے اچھی خبر،وفاقی حکومت نےآئندہ پندرہ روز کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے ...آج موسم سرد اور خشک رہے گا ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
دسمبر 1, 20251360محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنےکی پیشگوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی علاقہ جات اور شمالی بلو ...پاکستان میں پہلےمقابلہ حسن قرآت کاانعقاد:ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی
نومبر 29, 20251630پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت کاانعقاد میں ملائیشین قاری نےپہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ پاکستان میں پہلے بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت میں دنیا کے 37 ممالک سے آئے قرّہ ...قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے،مریم نواز
نومبر 29, 2025950وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ قبضہ مافیاسےاصل مالک کوقبضہ نہ ملےفیصلہ ادھوراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیرصدارت پراپرٹی آرڈیننس کےمؤثرنفاذپراہم اجلاس منعقدہوا،جس میں اہم فیصلےکرلئےگئے،اجلاس کوبریفنگ دی گئی۔ صرف ...بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے،وزارت خزانہ کی رپورٹ
نومبر 29, 20251870وزارت خزانہ کی رپورٹ میں کہاگیاکہ بڑی صنعتوں اورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہواہے۔اقتصادی استحکام کیلئےحکومت کی حکمت عملی مؤثرثابت ہورہی ہے۔ وزارت خزانہ نےنومبرکی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،جس کےمطابق ...یکم دسمبرسےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
نومبر 29, 20251910یکم دسمبرسےآئندہ پندرہ روز کےلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان ہے۔ پاکستان میں ہرپندرہ روزبعدپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے جس میں کبھی عوام کو ریلیف دیاجاتاہےاورکبھی ...مودی کو بڑادھچکا،آئی ایم ایف نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دیدیا
نومبر 29, 20251900مودی کو بڑادھچکا،بین الاقوامی مالیت فنڈز(آئی ایم ایف )نےبھارتی معیشت کو’’سی گریڈ‘‘دےدیا۔ آئی ایم ایف کی جاری کردہ رپورٹ میں نااہل مودی کامعاشی فریب بےنقاب ہوگیا،مکمل تباہی کےدہانے پر کھڑی بھارتی معیشت ...سہ ملکی سیریز:پاکستان کاسری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
نومبر 29, 20251690سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان نےسری لنکا کےخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ کیاہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہےسہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریزکےفائنل میں پاکستان اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔پاکستان پورےایونٹ میں ...ہتک عزت دعویٰ:عدالت نےمزیدگواہ طلب کرلیے
نومبر 29, 20251210ہتک عزت دعویٰ کیس میں عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرلیے۔ لاہورکی سیشن کورٹ کےایڈیشنل سیشن جج یلمازغنی نےشہبازشریف کےدعویٰ پرسماعت کی۔ عدالت نےشہبازشریف کےمزیدگواہ طلب کرتےہوئے سماعت13دسمبرتک ملتوی کردی۔ واضح رہےکہ شہبازشریف ...ایئربس کےسافٹ ویئرمیں خرابی، 6ہزارطیارےمتاثر
نومبر 29, 20251530ایئربس اے320 طیاروں کے سافٹ ویئرمیں فنی خرابی کےباعث دنیابھرمیں تقریباً6ہزارطیارےمتاثرہوں گے۔ ایئربس 320کےطیاروں کےسافٹ ویئرکوفوری طورپراپ ڈیٹ کرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔اے320طیاروں کےسافٹ ویئرکی تبدیلی سے دنیا بھر میں تقریباً چھ ہزار طیارے متاثر ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















