Blog
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا
دسمبر 2, 20251930کاروباری ہفتےکےدوسرےروزپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کارجحان ، ہنڈرڈ انڈیکس 419 پوائنٹس گر گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی دیکھنے میں آئی، اور انڈیکس میں 419 پوائنٹس ...پاکستان سپرلیگ سیزن 11کوکامیاب بنانےکامشن:پی ایس ایل کا لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ
دسمبر 2, 20251210شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر،پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل)نےسیزن 11کوکامیاب بنانےکےلئے لندن روڈ شو کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ایس ایل 11کا روڈ شو لندن کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں ہوگا،جس میں ...پاکستان کادورہ سری لنکاکاشیڈول جاری
دسمبر 2, 20251180پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )نےقومی ٹیم کادورہ سری لنکاکےتین ٹی ٹوئنٹی میچزکاشیڈول جاری کردیا۔ پی سی بی کےشیڈول کےمطابق ورلڈکپ سےقبل قومی ٹیم سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز ڈمبولا ...متحدہ عرب امارات کا 54 واں قومی دن،ملک بھرمیں جشن کاسماں
دسمبر 2, 20251590متحدہ عرب امارات کے 54 ویں قومی دن پرملک بھرمیں جشن منایاجارہاہے۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن کو عیدالاتحاد کے نام سے جانا جاتا ہے، جو ملک کی بنیاد اور شناخت ...سونےکی قیمت میں ہزاروں روپےکی کمی
دسمبر 2, 20251880مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈی کی گئی ۔ صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق24قیراط کےحامل سونےکی قیمت میں 2700روپے فی تولہ کمی ہونےسے فی تولہ سونا4 لاکھ 44ہزار162 روپے ...عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں اضافہ،سونےکےدام بھی بڑھ گئے
دسمبر 2, 20251610عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں اضافہ دیکھاگیا اورسونےکےدام بھی بڑھ گئے۔ اوپیک نے2026کی پہلی سہ ماہی کیلئےتیل کی پیداوارمیں تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی ...ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان،8کروڑ سےزائدجرمانہ
دسمبر 2, 20251290ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپولیس کاکریک ڈاؤن جاری، ایک ہی روز میں 64ہزار چالان ،8کروڑ سے زائد جرمانے کردئیے گئے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کاکہناہےکہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرپنجاب بھرمیں ...جڑواں شہروں میں دفعہ 144نافذ:جلسے،جلوس پرپابندی عائد
دسمبر 2, 2025910وفاقی دارالحکومت اسلام آباداورراولپنڈی میں دفعہ 144نافذکردی گئی، جلسے، جلوس اورہرقسم کے اجتماعات پرپابندی عائدکردی گئی۔ وفاقی اورپنجاب حکومت نےجڑواں شہروں میں دفعہ 144کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کےمطابق دفعہ 144کانفاذ یکم سے3دسمبرتک ...ایل پی جی مزید مہنگی:اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
دسمبر 2, 20251550حکومت نےایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا،اوگرا نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کےمطابق ایل پی جی 7روپے39پیسےفی کلومہنگی کردی گئی،ایل پی جی کی ...سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب
دسمبر 2, 2025860سپریم کورٹ میں مستقل جج کی تعیناتی کےلئےجوڈیشل کمیشن کااجلاس طلب کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس آج ہوگا،جس میں سپریم ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















