
مفتی تقی عثمانی نےسعودی عرب پرحملوں کی مذمت کرتےہوئےکہاہےکہ مکہ اورمدینہ کی تاریخ میں پہلی بار خطرے کے سائرن بج گئے۔
معروف عالمِ دین مفتی محمد تقی عثمانی نے سعودی عرب پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حرمین شریفین کی سرزمین کی سلامتی اور تحفظ ہر مسلمان کے لیے انتہائی اہم ہے۔
انہوں نے موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن و سلامتی کے لیے دعا کی اپیل کی۔















