حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5,5 روپےکمی کردی

0
109

پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا ہے۔

اعلان کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔

نئی قیمتوں کے مطابق پیٹرول کی قیمت 409.78 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت 409.58 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

اسلام آباد سے جاری نوٹیفکیشن میں پیٹرولیم ڈویژن نے قیمتوں میں کمی کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔

Leave a reply