مہنگائی کانیاوار،حکومت کاایک روزکمی کےپیٹرول کی قیمت میں بڑااضافہ کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں مہنگے کر دیے گئے ہیں۔
اعلامیے کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ پیٹرول 4 روپے 93 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 320 روپے 73 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت بھی نوٹیفکیشن کے مطابق نافذ العمل ہوگی۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
نومبر 30, 2024 -
پاکستان کے معدنی وسائل معیشت کو سہارا دے سکتے ہیں: ماہرین
فروری 22, 2024 -
سونےکی قیمت میں ہزار وں روپےکااضافہ
دسمبر 9, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














