شہید سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات، ایران میں 6 جولائی کو عام تعطیل

0
124

ایرانی حکومت نے امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے موقع پر 6 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ 8 جولائی کو یومِ سوگ منایا جائے گا۔
ایرانی حکومت کے ترجمان کے مطابق ملک بھر میں سرکاری سطح پر آخری رسومات اور تعزیتی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای 28 فروری کو ایران پر ہونے والے ابتدائی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے۔

Leave a reply