آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی میچ کا میلہ آج سجے گا

0
52

پاکستان ٹوڈے: پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز میں سے پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا۔

قومی ٹیم کا ڈبلن میں پہلا ٹریننگ سیشن ہوا جس میں پاکستانی کرکٹرز نے بھرپور حصہ لیا۔

سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے جب کہ پاکستانی وقت کے مطابق میچ آج شام 7 بجے شروع ہوگا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر کو بھی آئرلینڈ کا ویزا مل گیا۔

Leave a reply