
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں آج پاکستانی روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 5 پیسے کم ہو کر 278 روپے 8 پیسےکا ہوگیا ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 13 پیسے پر بند ہوا تھا۔
حکومت نےپیٹرولیم مصنوعات کی لیوی بڑھادی
مارچ 7, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
سنتوش ہمیشہ کیلئے موت کی آغوش میں سو گیا
جون 11, 2024 -
انڈر19 ایشیاء کپ: پاکستان نےبھارت کودھول چٹادی
نومبر 30, 2024 -
ماہرین موسمیات کی رواں سال ریکارڈ توڑ سردی کی پیشگوئی
ستمبر 23, 2025
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














