ایف آئی اےان ایکشن:منفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا

0
37

ایف آئی اےان ایکشن،سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرپی ٹی آئی رہنماؤں کوطلب کرلیا۔
ذرائع کےمطابق سوشل میڈیاپرمنفی پروپیگنڈاکرنےپرایف آئی اےنے16پی ٹی آئی رہنماؤں کودوبارہ طلب کرلیا۔ان رہنماؤں کو18مارچ جےآئی ٹی کے سامنےپیش ہونےکاحکم دیاگیاہے۔
ذرائع کاکہناہےکہ فردوس شمیم نقوی،خالدخورشید،میاں اسلم اقبال اور حماداظہر کونوٹس جاری کیاگیاجبکہ عون عباس بپی،شہبازشبیر،وقاص اکرم اورتیمورسلیم خان کونوٹس جاری کئےگئےاورصبغت اللہ ورک، اظہرمشوافی ،نعمان افضل ،جبران الیاس،سلمان رضاکوبھی طلب کیاگیا،زلفی بخاری،موسیٰ ورک اورعلی ملک بھی طلب کیےجانےوالےافرادمیں شامل ہیں۔
ذرائع کامزیدکہناہےکہ علیمہ خان14مارچ کوطلبی کےباوجودپیش نہیں ہوئی تھیں ،جےآئی ٹی نےعلیمہ خان کو19مارچ طلبی کانوٹس جاری کررکھاہے۔

Leave a reply