بابر اعوان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیاسے گفتگو

0
40

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ڈونلڈ لو نے بانی پی ٹی آئی کو بری کرنے کا بیان ہے، ڈونلڈ لو کے مطابق سائفر ہے ہی نہیں اگر ڈونلڈ لو سچا ہے تو یہ مقدمہ ہی جھوٹا ہے۔

اگر ڈونلڈ لو جھوٹا اور یہ سچے ہیں تو انکا مقدمہ ہی ختم ،موجودہ حکومت چوری کے مینڈیٹ سے بنائی گئی ہے، یہ سلیوٹ مار حکومت ہے۔

یہ پہلے سلیوٹ مارتےہیں ڈونلڈ لو کو، بانی پی ٹی آئی کا سائفرپر جو موقف تھا وہ کل ثابت ہوگیا۔

کل ڈونلڈ لو نے تسلیم کیا ہم نے سازش نہیں کی اور سائفر جھوٹا ہے، پاک ایران پر گیس پائپ لائن پر امریکی دباؤ کیا مداخلت نہیں؟

Leave a reply