بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ، بشری بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی

0
60

پاکستان ٹوڈے: ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا کی انسداد دہشت گردی عدالت میں تبادلہ کی وجہ سے سماعت نہ ہو سکی, جج طاہرعباس سِپرا کی جگہ تاحال کچہری میں جج تعینات نہ ہوسکا۔

بانی چیئرمین پی ٹی آئی، بشری بی بی کی جانب سے وکیل خالد یوسف عدالت پیش ہوئے. بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی چھ، بشری بی بی کی ایک درخواستِ ضمانت پر سماعت 24 اپریل تک ملتوی۔

Leave a reply