برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔
وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ملاقات کی ، وزیراعظم نےجنوبی ایشیاکی موجودہ صورتحال پرپاکستان کےنقطہ نظرسےآگاہ کیا۔
اس موقع پروزیراعظم شہبازشریف کاکہناتھاکہ بغیرثبوت تمام الزامات کومسترد کرتے ہیں، حکومت کی اولین ترجیح ملک کی اقتصادی ترقی ہے،برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپناکرداراداکرے۔
برطانوی ہائی کمشنرنےاپنےمؤقف سےآگاہ کرنےپروزیراعظم کاشکریہ اداکیا۔
وزیراعظم نےواقعے کی شفاف اورغیرجانبداربین الاقوامی تحقیقات کی پیشکش کی۔
برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ کاکہناتھاکہ امن کیلئے پاکستان اوربھارت کےساتھ مل کرکام کریں گے۔
فیفاورلڈکپ2026،لامین یمال کا جادو،19کاہندسہ توجہ کامرکز
جولائی 18, 2026میکسیکو ساحل کے قریب 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری
جولائی 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
ڈاکٹرشاہدقتل کیس میں اہم پیشرفت:قاتل شوٹرگرفتار
اگست 15, 2024 -
واٹس ایپ کا تبدیلیوں کے بعدنیا لے آؤٹ کیسا ہوگا؟
مئی 13, 2024 -
شیر افضل مروت کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
مارچ 20, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














