10 پاکستان ٹوڈے: مئی کو حب کینال کے نئے منصوبے کی واٹر کارپوریشن سے منظوری کروائی تھی, ہم نے فیصلہ کیا تھا 100 ایم جی ڈی کی نئی کینال ڈالیں گے اور پرانی کینال کو درست کریں گے۔
12 تفصیلات کے مطابق ماہ میں واٹر کارپوریشن کے منصوبے کو مکمل کیا جائے گا, ضلع جنوبی ،ضلع وسطی اور کیماڑی ، ملیر اور کورنگی کے عوام کے مسائل حل ہوں گے۔
10 مئی کا فیصلہ تھا 13 مئی کو معاملہ کابینہ میں پیش کرنے کی وزیر اعلیٰ کو درخواست کی ۔ ساڑھے 12 ارب روپے کے منصوبے کی منظوری کل کابینہ کے اجلاس میں دے دی گئی.۔
ملیر ایکسپریس وے کا اگلے سال اگست تک کام مکمل ہو جائے گا، ملیر ایکسپریس وے کے تعمیر ہونے سے ٹریفک کے مسائل حل ہونگے، ملیر ایکسپریس وے کے فیز ٹو پر بھی کام شروع ہو چکا ہے، وفاقی اور صوبائی بجٹ لانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔
پنجاب میں سموگ کاراج:یونیسف نےرپورٹ جاری کردی
نومبر 12, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔