جماعت اسلام کادھرنےکےاعلان کےباعث پولیس نےگزشتہ رات گئے لاہور کے 60 سے زائد مقامات پر چھاپے مارے۔چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 110 افراد کو حراست میں لیا گیا۔
پولیس ذرائع کےمطابق حراست میں لیے گئے افراد کا تعلق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے ہے ،تحریک انصاف نے 26 جولائی کو احتجاج کی کال دے رکھی تھی ، تحریک انصاف کے یاسر گیلانی ، حافظ ذیشان کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ۔
پولیس ذرائع کےمطابق ساندہ ، گلشن راوی سے پکوان سینٹر ، کیٹرنگ سروس اور ساؤنڈ سسٹم سینٹر پر چھاپے مارے گئے ،ساندہ ، گلشن راوی سے پی ٹی آئی کے گیارہ کارکنوں کو پکڑا گیا ،جماعت اسلامی کے متعدد کارکنوں کو بھی مختلف مقامات سے حراست میں لیا گیا ۔
9مئی مقدمات،عدالت نےوکلاکودلائل کیلئےطلب کرلیا
دسمبر 7, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
آئی فونز 16 سیریز کے چاروں ماڈلز کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
ستمبر 9, 2024 -
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم
اپریل 8, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔