جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس:مرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب اشتہاری قرار

0
28

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید، حماد اظہر اور فرخ  حبیب کو اشتہاری قراردےدیاگیا۔
اسلام آبادکی انسداددہشت گردی عدالت کےجج طاہرعباس سپرا نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیسزپرسماعت کی۔
عدالت نےمسلسل غیرحاضری کی بنیادپرپی ٹی آئی رہنمامرادسعید،حماداظہراورفرخ حبیب کواشتہاری قراردےدیاجبکہ واثق قیوم عباسی،راجہ بشارت سمیت متعدد غیرحاضرملزمان کےوارنٹ گرفتاری جاری کئےگئے۔
بعدازاں عدالت نےدونوں کیسزپرمزیدسماعت7اپریل تک ملتوی کردی۔

Leave a reply