سابق ایم این اے شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق شیخ راشد شفیق کا نام ای سی ایل میں ہے ہی نہیں ، ایف آئی اے رپورٹ پیش
عدالت نے شیخ راشد شفیق کو قانون کے مطابق پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا ، چیف جسٹس عامر فاروق نے شیخ راشد شفیق کی درخواست پر سماعت کی۔
شیخ راشد شفیق کی جانب سے سردار عبدالرزاق خان اور سردار شہباز خان ایڈووکیٹ عدالت میں پیش۔ عدالت نے پاسپورٹ قانون کے مطابق جاری کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔
طلباکیلئے خوشخبری:تمام سٹوڈنٹس کو لیپ ٹاپ دینے کا اعلان
فروری 16, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
حکومت کا200یونٹ تک بجلی کی قیمت بڑھانےکافیصلہ واپس
جولائی 9, 2024 -
پاکستان کاایشین جوجٹسو چیمپئن شپ2024 میں اعزاز
مئی 8, 2024 -
جنوبی افریقہ:سونےکی کان میں پھنس کر100کان کن ہلاک
جنوری 14, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














