سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوگئ

0
70

جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے آج سونے کی فی تولہ قیمت 3600 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 400 روپے کا ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 3086 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 5 ہزار 247 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 70 ڈالرز کی نمایاں کمی سے 2292 فی اونس میں مل رہی ہے۔

Leave a reply