سینیٹر اعجاز چوہدری کو دل کی تکلیف

0
54

(پاکستان ٹوڈے) ذرائع کا کہنا ہے،کہ اعجاز چوہدری کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں معائنہ

سینیٹر اعجاز چوہدری کو سخت سیکورٹی میں پی آئی سی لایا گیا۔

پی آئی سی میں معائنے کے بعد اعجاز چوہدری کو اسلام آباد لیجایا جائے گا۔

Leave a reply