شاہ محمودقریشی اڈیالہ جیل سےلاہورمنتقل

0
36

رہنماتحریک انصاف شاہ محمودقریشی کواڈیالہ جیل راولپنڈی سےلاہورمنتقل کردیاگیا۔
جیل ذرائع کےمطابق رہنماپی ٹی آئی شاہ محمودقریشی کواعلیٰ الصبح سخت سکیورٹی میں لاہورمنتقل کردیاگیا۔
شاہ محمود قریشی کو لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا،رہنماپی ٹی آئی پر لاہور میں 9 مئی کے 7 مقدمات درج ہیں۔
9مئی کےمقدمات میں پولیس اڈیالہ جیل میں شاہ محمودقریشی سےتفتیش بھی کرچکی ہے۔

 

Leave a reply