عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل،سونا،چاندی پھرمہنگا

0
34

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کردیاگیاجبکہ سونااورچاندی کےنرخ ایک بارپھربڑھ گئے۔
عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کی قیمت میں20سینٹ کی کمی ہونے سے 67.8ڈالرفی بیرل ہوگیاجبکہ برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 71.07 ڈالر پربرقراررہی۔
عالمی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں فی اونس 4ڈالرکا اضافہ ہونےسے سونا3010ڈالرفی اونس ہوگیاجبکہ چاندی ایک سینٹ اضافےسے 34.38ڈالرفی اونس ہوگئی۔
دوسری جانب بٹ کوائن 980ڈالرکےاضافےسے 84ہزار100ڈالرکاہوگیا۔

Leave a reply