
پاکستان ٹوڈے : لاہور ہائیکورٹ فواد چوہدری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع اور تمام مقدمات کو یکجا کرنے کے لیے درخواستوں پر دو رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فواد چوہدری کی درخواستوں پر سماعت کی, درخواست گزار کیخلاف مجموعی طور پر 47کیسز ہیں۔تمام کیسوں میں پیروی کے لیے پیش ہونا مشکل ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی 36 مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کی تھی، پنجاب پولیس کی جانب سے درخواست گزار کو گرفتاری کا خدشہ ہے۔
عدالت ویڈیو لنک کے ذریعے ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کی اجازت دے , تمام کیسز کے ضمانتی مچلکے ایک ہی عدالت میں جمع کرنے کا حکم دے ,عدالت حفاظتی ضمانت سمیت تمام مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی توسیع کا حکم دے۔
وفاقی کابینہ نے27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دیدی
نومبر 8, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
معیشت کو قرض، ملک پر خسارے اور گورننس سمیت 8 بڑے خطرات درپیش
فروری 22, 2024 -
پاکستان : گوگل اے آئی پلس پلان سے ڈیجیٹل ترقی کے مواقع
اکتوبر 6, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














