لاہورکےمختلف علاقوں میں بارش،جل تھل ایک ہوگیا

0
35

لاہورشہرکےمختلف علاقوں میں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔بارش کےباعث واپڈکےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔
لاہورمیں بارش سےگرمی کازورٹوٹ گیاگرمی سےپریشان شہریوں کےمرجھاےچہرےکھل اٹھے۔بارش کےباعث نشیبی علاقےزیرآب آگئےبادل برستےہی لیسکوکے متعددفیڈرٹرپ کرگئے۔
کلمہ چوک،گلبرگ،کیلوری گراؤنڈ،مدینہ کالونی،وحدت روڈ،اقبال ٹاؤن،ملتان روڈاورٹھوکرنیازبیگ میں بارش ہوئی۔جبکہ مغلپورہ،تاجپورہ،باغبانپورہ،مال روڈ،مزنگ میں بھی بادل برسیں۔لکشمی چوک،گوالمنڈی،ساندہ،چوبرجی،سمن آبادمیں بارش سےجل تھل ایک ہوگیا۔
بارش شروع ہوتےہی لیسکو کےمتعددفیڈرٹرپ کرگئے۔بارش سےنشیبی علاقےزیرآب آگئے۔بارش کےباعث انتظامیہ متحرک ہوگئی۔

Leave a reply