
پاکستان ٹوڈے: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کی صحابی رسول ﷺ حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر حاضری
تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف اور جنید صفدر نے حضرت سعد بن ابی وقاص کے مزار پر فاتحہ خوانی کی
میاں نوازشریف کے ہمراہ وفد کے دیگر افراد بھی موجود، میاں نوازشریف چین کے پانچ روزہ دورے پر ہیں
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چین،شدیدبارش سےتباہی،مختلف حادثات میں 30افرادہلاک
جولائی 29, 2025 -
علی محمد خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مارچ 22, 2024 -
ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی 3 ماہ کی ویڈیو ڈیلیٹ کر دی
اپریل 2, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©














